بیوی شوہر سے رات کے کھانے میں پیزا کھانے کی ضد کر رہی تھی۔ دن بھر کا تھکا ہارا شوہر ہاہر جانے کے لیے تیار نہیں تھا۔ لیکن بیوی ماننے پر ہی نہیں آرہی تھی۔
تنگ آکر شوہر نے کہا: جاؤ ۔۔۔ مجھے بیک کر کے میرا پیزا بنا کر کھا لو۔
بیوی بولی: تمہارا تو اتنا بھی فائدہ نہیں۔ تمہیں بیک کر کے بنایا ہوا پیزا...