نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    صدا بے کار ہے اس نقار خانے میں
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ژڑا رازی فہیم کو دیکھ کر مطلب فاطمہ سے پوچھ لیں
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ڑوکے آٰیا ہے ویلکم فہیم
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    راہ روی میں بات کی تھی ۔۔۔۔ ورنہ ڈرتا کون کافر ہے;)
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    غالب نے کہا تھا ہے غیبِ غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود ہیں‌خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ڈرا دیا تھا آپ نے۔ اچھا کیا وضاحت کر دی
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    اس وقت میں آئی تو ہوں مگر یہ نہیں پتا کہ واقعی آئی ہوں یا خواب دیکھ رہی ہوں
  8. جیہ

    آج کی تصویر ۔ علم کا سفر جاری رہے گا

    شمشاد بھائی سارے ہی اپنے والدین کے گبین ہیں
  9. جیہ

    فارسی شاعری ہم آں داغے کہ بردل از تو دارم حرز جانم شد ۔ پطرس بخاری

    کلیات پطرس مرتبہ شیما مجید شایع کردہ بک ٹاک لاہور کے ساتھ دیکھنے کے بعد غزل پیش خدمت ہے ہم آں داغے کہ بر دل از تو دارم حرز جانم شد ہم آں چشمے کہ نامندش سخن گو راز دارم شد دلے بود و در آغوشم نگجنید و جہانم شد خیالے داشتم از سرگزشت و آسمانم شد بپرس اے داورِ محشر۔ چہ مے پرسی چہ می مپرسی نگاہ...
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    غالب کا شعر ہے ۔۔۔۔ کیا خوب شعر ہے قضا نے تھا مجھے چاہا خرابِ بادۂ الفت فقط خراب لکھا، بس نہ چل سکا قلم آگے
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    اچھا اچھا یعنی دونوں ش نہیں اڑانے
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    خیریت تو ہے ہاہاہا بڑے تکلف کے ساتھ ادا کیا ہے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    خوش آمدید ڈاکٹر بھائی۔ میں ٹھیک ہوں شمشاد سے ش اور م اڑائیں تو اد رہ جائے گا تو مطلب کیا بنے گا؟
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    چہ معنی دارد کا ترجمہ تو کریں
  15. جیہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بھلے سے میں سوات سے ہوں مگر ہر سواتی دہشت گر نہیں ہوتا:(
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ٹھیک نہیں لگتے آج آپ:)
  17. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن برا نہیں رہا
Top