نتائج تلاش

  1. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اس کی تصحیح میں نے کی تھی۔ لکھ دیا تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    آئی سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. جیہ

    ہزل : کوئی صورت نظرنہیں آتی

    بہت خوب ۔ غزل غالب کا تیاپانچہ کیا خوب کیا ہے
  4. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہاں ضرور پوچھو، شاید وہ اسے کجورہ کے نام سے جانتی ہوں درد تو ہوتا ہے مگر صرف آپ کے شگفتہ پیامات پر ہنسنے سے
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ڈنڈی مار دی نا بابا شمشاد! ڈ کو نظر انداز کر کے
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اسی وجہ سے تو کر رہے ہیں کہ آپ کی سمجھ میں کچھ نہ آئے
  7. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہاں 1 بجا ہے زینو۔ اور جہاں تک مجھے معلوم ہے 1 بجے لنچ کا ٹائم ہوتا ہے
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ناخکلی کا مطلب پتہ بھی ہے
  9. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اور کس کو ، لنچ کو مس کر رہی ہوں کل کی طرح:grin:
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم سلام کیا پتا کہ خکلی ہو یا میری طرح نا خکلی :(
  11. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    آج پھر اس کو مس کر رہی ہوں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    دونوں نہیں تینوں تہ سنگہ ئے بلہ نشتے
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    در اندازی کے لئے معذرت مگر بابا جانی جا چکے ہیں
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    فی الوقت تو میں آئی ہوں
  16. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    غونزاخے ایک قسم کا کیک سمجھ لیں ۔ آٹے کو پھینٹے ہوئے انڈے میں مکس کرکے بادام ملا کر یہ کیک بنائے جاتے ہیں۔ سوات کی سپیشلٹی ہے
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    پہلے یہ فیصلہ ہونا چاہئے کہ بوڑھا کون ہے اور جوان کون
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    نہیں ، مجھے کہا ہوگا :(
  19. جیہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    چائے اور ساتھ میں گھر کا بنا "غونزاخے"
Top