نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اچھا ٹھیک ۔ تو کیسے ہیں جناب؟
  2. جیہ

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    اچھا طنز ہے مگر کچھ حقیقتیں آفاقی ہوتی ہیں ۔ اس کا کسی خاص قوم یا زبان سے تعلق نہیں ہوتا
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    طالوت جی کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟
  4. جیہ

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    اس حمام میں سبھی ننگے ہیں۔ پشتو کہاوت ہے۔ کفر مقدور بھر ہے یعنی جس کا جتنا بس چلے اتنا ہی کرپشن کرتا ہے
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    باز آمد بخیر ساقی کیسا رہا کورس ؟ کیا پڑھا کچھ ہم سے شئیر کریں
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    باز آمد بخیر ساقی کیسا رہا کورس ؟ کیا پڑھا کچھ ہم سے شئیر کریں
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    حیرت اس بات پہ ہے کہ سعود ہمیشہ پوسٹ کرنے میں بازی لے جاتے ہیں
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    چلیں ابھی کرا دیتی ہوں ناشتہ چاول کے آٹے کے پراٹھے اور فرائی انڈے ۔۔۔۔۔ہمممم ۔۔۔۔مزیدار
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    عبد اللہ ٹھیک ہے اور حالات نہایت پر سکون
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    قسم سے بعض لوگ مفت کھانے کے بہت شوقین ہوتے ہیں
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    خوش آمدید سارہ۔ کون سی مصروفیت پال رکھی ہے؟
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    غریب لوگ لانا میرے ذمے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    مگر میں تو آئی ہوں
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ظروف طعام میں لاؤں گی
  15. جیہ

    *** گلابی ہونٹ ***

    اففف اتنے زیادہ سگریٹ پیتے ہیں آپ؟
  16. جیہ

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    آپ نے وضاحت کر دی نا۔
  17. جیہ

    *** گلابی ہونٹ ***

    تو "کچھ" نظر آیا؟
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    تلے پکوڑے ۔۔۔ ارے خوب یاد دلایا۔۔۔ چلتی ہوں پکانے اور خود ہی کھانے
  19. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ تو واقعی مجھے نہیں پتا۔۔۔۔۔ البتہ سوات کے دور دراز علاقوں کے لوگ اب بی سے گوشت کے پراٹھے کہتے ہیں ۔۔۔ہاہا
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    اب کیا کہیں خوش آمدید حسن
Top