:laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
زبردست آئیڈیا ہے۔ بس آپ کے ٹپس اور بڑے بھیا نے بھی پہلے دیئے تھے۔ ان پر عمل کر گئی تو کامیاب زندگی گزاروں گی۔ :P :lol:
ویسے کیا ساس اور نندیں ضرور جھگڑا کرتی ہیں؟ :( ۔
اور ویسے باجو۔۔۔اگر لڑائی کے وقت میں نے ان کی مووی بنا لی تو۔۔۔ جب میں جھگڑا کروں گی...