نتائج تلاش

  1. ماوراء

    خواہشات

    ایک وش تو پوری ہو گئی۔ میرا لیپ ٹاپ آ گیا۔ اب اگلی وش۔۔۔ مووی کیمرہ۔ :oops:
  2. ماوراء

    باغ و بہار

    زبردست شمشاد بھائی۔۔۔آپ نے تو دس صفحے بھی پوسٹ کر دئیے۔ :o مجھے اب شرم آ رہی ہے۔ میں بھی آج سوچ رہی ہوں کہ لکھنا شروع کر دوں۔ :?
  3. ماوراء

    باغ و بہار

    نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی کہ جیسے خوش نما لگتا ہے دیکھو چاند بِن گہنے خبر گیری میں ضیافت کے لگ رہی ہے اور تاکید ہر ایک کھانے کی کر رہی ہے کہ خبردار بامزہ ہو اور آب و نک بو باس درست رہے، اس محنت سے وہ گلاب سا بدن سارا پسینے پسینے ہو رہا ہے۔ میں پاس جا کر تصدق ہوا اور اس شعور و...
  4. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ایک تو گرمی۔۔۔اور اوپر سے گرم مزاج کے لوگ۔۔۔ موڈ نہایت ہی گرم ہے۔
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    میں تو خود حیران ہوں۔ ابھی میں نے فائل بھیجی تھی۔۔اور ادھر لکھ بھی دیا۔ :? لگتا ہے۔ میرا جن شمشاد بھائی کے پاس چلا گیا ہے۔ میں نے تو کبھی اپنے جن سے کام ہی نہیں کروایا تھا۔ اور شمشاد بھائی نے۔۔۔۔ :(
  6. ماوراء

    باغ و بہار

    محب علوی:- 18 سے 21 سیدہ شگفتہ:- 22 سے 25 ماوراء:- 26 سے 29 فرحت:- 30 سے 33 شمشاد:- 34 سے 37 (لکھے جا چکے ہیں) شمشاد :- 38 سے 47 شمشاد بھائی۔۔۔آپ کی رفتار دیکھ کر میں نے آپ کو اس بار دس صفحے بھیج دئیے ہیں۔ :P
  7. ماوراء

    باغ و بہار

    آپ انکار کر سکتے ہیں شمشاد بھائی۔ میں بھیجتی ہوں ابھی۔ اور فائل مل گئی ہے۔ اگر آپ پوسٹ کر دیں تو بہتر ہے۔ ورنہ میں کر دیتی ہوں۔
  8. ماوراء

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    lol۔ حجاب نے کہا ہے۔ اور میں نے پڑھا بھی ہے۔ لیکن پاگل۔۔جو اسے کہنا چاہیے تھا۔۔۔وہ اس نے کہا نہیں ہے۔ lol نادان ہوں۔۔۔ جلی کٹی ہوں۔۔۔یا کچھ اور۔۔۔ لیکن اللہ کا شکر ہے تم سے ہزار درجے بہتر ہوں۔(کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ تم کیا ہو۔ :lol: ) نہیں۔۔ مجھ کم عقل کو کیا معلوم ہو گا کہ کس میں کیا...
  9. ماوراء

    باغ و بہار

    شمشاد بھائی۔۔۔“داستان“ والے حصے میں ہی پوسٹ کر دیں۔ صفحہ نمبر لکھ دیں ساتھ۔ اور میں نے تو صرف 4، 4 صفحے سب کو بھیجے ہیں۔ کیونکہ سب سست ہیں نا۔ آپ تو بہت ہی تیز ہیں۔ کہتے ہیں تو اور صفحات بھیج دوں آپ کو؟
  10. ماوراء

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    وجہ بیٹے میں بتا دیتی ہوں نا۔ دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو غرض کے رشتے جوڑتے ہیں۔ اور پھر جب ان کا اپنا آپ کھل کر سامنے آ جاتا ہے نا تو پھر لوگ ان سے دور بھاگنے لگتے ہیں۔ اور جو دور بھاگتے ہیں تو وہ پھر آپ کی ناپسندیدہ شخصیات کی لسٹ میں شمار ہو جاتے ہیں۔ کچھ زیادہ تو نہیں بول گئی نا؟؟...
  11. ماوراء

    باغ و بہار

    ابھی بھیجے ہیں۔ دیکھ کر بتائیے گا۔ جی میل پر نہیں۔۔ہاٹ میل پر۔
  12. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ہاں۔۔۔حجاب تو مجھ سے بات کر کے بھی تمھارے لہجے کے قصیدے پڑھ رہی تھی۔ کہ آرام آرام سے بولتی ہے۔ lol۔ ایک زمانہ تھا۔۔۔جب میں بولتی ہی نہیں ہوتی تھی۔ بالکل معصوم سی ہوتی تھی۔۔۔پھر دنیا نے بولنا سیکھا دیا۔ بس تب سے ہی تیز بولنے کی عادت پڑ گئی ہوئی ہے۔ :P :lol: حجاب۔۔۔کہہ رہی تھی کہ شگفتہ تم سے...
  13. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    نہیں باجو۔۔۔آپ تو پنجابی ہیں۔۔۔آپ تو سب کو چپ کروا دیتی ہیں۔ :P
  14. ماوراء

    باغ و بہار

    شمشاد بھائی، میں آپ کو صفحہ 34 سے 37 تک بھیج رہی ہوں۔ اور جلدی نہیں مچا رہی۔ صرف 4 صفحے ابھی بھیجے ہیں۔ باقی بعد میں۔
  15. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    باجو، آج چھٹی تھی۔۔تو آج اپنے کمرے کی صفائی میں سارا دن گزار دیا۔ انشاءاللہ کل بات ہوتی ہے۔ :)
  16. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میل کا ہی انتظار کر رہی تھی۔ :P
  17. ماوراء

    باغ و بہار

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔آپ بہت بہت بہت اچھے ہیں۔ اللہ آپ کو بہت بہت خوش رکھے۔ آمین۔ ابھی کافی ٹائم ہو گیا ہے۔ اگر امی کی ڈانٹ سے بچ گئی تو ابھی میل کرتی ہوں۔ ورنہ انشاءاللہ کل۔
  18. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہائے۔۔یہ کس نے میرا من پسند تھریڈ کھولا۔۔شکریہ شمشاد بھائی۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔حجاب تو ابھی گئی ہے۔ مطلب کہ محفل پر نہیں آئی تھی۔ :roll: فی الحال تو میں 4،5 گھنٹوں سے باجو کو یاد کر رہی ہوں۔ اور وہ ہیں کہ آن لائن ہی نہیں آ رہیں۔ حالانکہ مجھے پتہ چلا ہے کہ روز شام کو آن لائن ہوتی ہیں۔ لیکن...
  19. ماوراء

    باغ و بہار

    فرحت میں نے آپ کو صفحہ 30 سے صفحہ 33 تک بھیج دیا ہے۔
  20. ماوراء

    باغ و بہار

    وعلیکم السلام فرحت، بہت شکریہ۔ میں ابھی آپ کو فائل بھیجتی ہوں۔ :)
Top