نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    بن تو آپ پہلے بھی سکتے تھے۔ ضروری نہیں تھا کہ دن گن کر ہی اچھے بنتے۔ huh۔ خیر۔۔۔دو دن بعد ہی۔۔۔چلے گا۔
  2. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میں بھی بتا دیتی ہوں نا۔ میں کہہ رہی تھی کہ سب کراچی والوں کا لہجہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ اور الفاظ کو ذرا لمبا کر کے بولتے ہیں۔ اور ان کے لہجے میں دھیما پن بھی ہوتا ہے۔ :P اصل میں میں پنجابیوں سے بات کرنے کی عادی ہوں۔ کھڑک کے بولتے ہیں ہم پنجابی۔ بات کرنے کا مزہ ہی آ جاتا ہے۔lol، اب تم سے بات...
  3. ماوراء

    مبارکباد شمشاد ص کو اک اور مبارک ،

    آج تو میرا سارا دن۔۔۔۔خبریں لیتے۔۔۔اور خبریں دیتے ہی گزر گیا۔ :P ابھی کچھ دیر پہلے ہی خبر ملی کہ باجو شمشاد بھائی کو مبارک دے رہی ہیں۔ لیکن قصہ معلوم نہیں کہ کیا ہے۔ خیر۔۔۔میری ٹیم بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔بہت ہی پہنچی ہوئی ہے۔ ایسی ایسی خبریں لا کر دیتی ہے کہ میں خود دنگ رہ جاتی ہوں۔ :P :lol...
  4. ماوراء

    باغ و بہار

    اور 26 سے 29 تک میں لکھ رہی ہوں۔ :( اور کسی اچھے سے بندے نے مدد کروانی ہے تو۔۔۔اس کو بھی میں صرف 4 صفحے بھیج دوں گی۔؟؟
  5. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    مطلب کہ آدھا مہینہ لگ ہی جائے گا۔ حجاب۔۔۔سے بات بہت اچھی رہی۔ اسے میری بڑی فکر ہو رہی تھی کہ کال لمبی ہو رہی ہے۔ پھر اسے یقین دلایا کہ فکر نہ کرو۔۔مجھے لمبی کالز کرنے کی عادت ہے۔ :P تمھاری برائیاں جو کیں۔۔۔وہ اب بتانے سے تو رہی میں۔lol۔ ہاں۔۔کہہ رہی تھی کہ نمبر نہیں آیا تھا۔۔ اس لیے پتہ...
  6. ماوراء

    باغ و بہار

    فرحت، آپ کو کیسے بھیجوں؟ :? :(
  7. ماوراء

    باغ و بہار

    شگفتہ، میں نے آپ کو صفحہ 22 سے 25 تک فائل میل کر دی ہے۔
  8. ماوراء

    باغ و بہار

    محب علوی، میں نے آپ کو صفحہ نمبر 18 سے 21 تک کی فائل میل کر دی ہے۔ یہ مکمل ہو جانے کے بعد مزید بھیج دوں گی۔
  9. ماوراء

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    محفل میں میں بھی بچی ہوں۔ میرا نام بھی رجسٹر کر لیں۔ :D
  10. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ہاں۔۔۔بہت اہم کام تھا۔ :P :lol: میری دوست کی بہن سویڈن میں ہوتی ہے۔ اس کے بیٹے کی سالگرہ تھی۔ وہاں گئی تھی۔ اور ساتھ شاپنگ بھی کرنے گئی تھی۔یہ ضروری کام تھے۔ :P
  11. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    دل تو میرا ہی ہے نا۔ اور میں بہت مضبوط ہوں۔ اچھا۔ :P نہیں۔۔۔اب میں فارغ ہوں۔ اچھا۔۔۔صرف شادیاں اٹینڈ کرنے جا رہی ہو۔ میں کچھ اور ہی سمجھ گئی تھی۔ واقعی، تم تو اتنی جلدی جان چھوڑنے والی نہیں لگتی۔lol ابھی ابھی حجاب سے بات کر کے آئی ہوں۔ تمھاری تو ہم نے خوب برائیاں کی ہیں۔ لیکن مجھے اتنا غصہ...
  12. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    سارہ، میرا دل بڑا مضبوط ہے۔ فکر نہ کرو۔۔۔اسے کچھ نہیں ہو گا۔ :wink: جب بندہ مصروف ہو تو ویسے ہی اور کام کرنے کا دل نہیں کرتا۔ جاب کے ساتھ ساتھ ان دنوں کچھ اور بھی ضروری کام نکل آئے۔ ان کے لیے بھی بڑا برباد ہونا پڑا۔ اور پتہ نہیں کیوں۔۔اس بار کچھ زیادہ ہی گرمی ہو گئی ہے۔ :? اور ہاں ان دنوں...
  13. ماوراء

    missing

    ویسے میں سوچ رہی تھی کہ تعلقات اتنے بھی نہیں بڑھانے چاہیں کہ بچھڑنے پر بندہ یاد ہی کرتا رہے۔ :( :P میں بھی بہت یاد کرتی رہتی ہوں۔ بس اب میں فارغ ہوں۔ انشاءاللہ مسینجر پر سب سے بات ہوتی ہے۔ تصویریں ابھی بھی دکھائی نہیں دے رہیں۔ :?
  14. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میں ٹھیک ہو سارا۔ پتہ نہیں۔۔میرا آجکل دل ہی نہیں کرتا۔۔نیٹ یوز کرنے کا۔ شاید گرمی بہت ہے آجکل۔ :P تم سناؤ۔۔۔کیسی ہو؟ پاکستان میں گرمی کا کیا حال ہے؟
  15. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    دو دن سے تو گرمی نے برا حال کیا ہوا ہے۔ موڈ گرمی کی ہی وجہ سے عجیب سا ہے۔ :?
  16. ماوراء

    missing

    تھریڈ کا نام پڑھ کر مجھے خیال آیا۔۔کہ شاید باجو مجھے مس کر رہی ہیں۔ :P :lol: باجو، مجھے تصویریں دکھائی نہیں دے رہیں۔ :?
  17. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    شکر ہے میرا فون بچ گیا۔ ابھی پچھلے دنوں ہی تو لیا تھا۔ بس مجھے سائلنٹ کرنے کی عادت ہو گئی ہوئی ہے۔ صرف آپ کو ہی نہیں۔۔۔سب کو یہی شکایت ہوتی ہے۔ :(
  18. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ہمارے گھر کے ساتھ تو کمبختوں نے کام شروع کیا ہوا ہے۔ صبح 7 بجے ہی شروع ہو جاتے ہیں ٹھک ٹھک کرنے۔ اور میری تو رات ہی صبح کے 4 بجے ہوتی ہے۔ آج سونے بھی نہیں ہوا۔ بلڈوزر جب چلتا ہے تو دردیوار ہی ہل کر رہ جاتے ہیں۔ :( سوئے بغیر موڈ کیسا ہو گا۔ :( :cry: دل تو میرا کر رہا ہے کہ کام کرنے...
  19. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ضروری بات؟ :o اگر زیادہ ضروری ہے تو آپ کر لیں۔ اور اگر کچھ دن صبر ہو سکتا ہے تو میں 4سے5 دن میں کرتی ہوں۔ :roll:
  20. ماوراء

    خواہشات

    امی کچن میں کام کر رہی ہیں۔ اور مجھے معلوم ہے کہ ابھی تھوڑی دیر میں مدد کے لیے بلائیں گی۔ میری خواہش ہے کہ وہ مجھے کچن میں نہ بلائیں۔ آمین۔ :?
Top