نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    باجو، بڑا افسوس ہوا۔ کہ آپ کو بھی کرنا پڑا۔ :P :D
  2. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    رات کو میں نے قیصرانی کو ایس ایم ایس کیا۔ کہ باجو نکل گئی ہیں یا نہیں؟۔ تب پتہ چلا کہ آپ نکل چکی ہیں۔ پھر صبح اٹھتے ساتھ۔۔۔پہلا ایس ایم ایس آپ کو ہی کیا۔ ذرا آرام کر لیں۔ پھر میں کال کرتی ہوں۔ :P
  3. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    lol۔ میں تو انتظار کر رہی تھی کہ ادھر آپ پہنچیں اور ادھر میں کال کروں۔ :P پہلے تو اتنی دیر کے بعد فون اٹھایا گیا۔ لگتا تھا باجو نے کھانا کافی زیادہ کھا لیا تھا۔ اور قیصرانی برتن سمیٹنے میں مصروف تھے۔lol۔ ویسے باجو۔۔فن لینڈ میں مجھے تو آپ کی آواز کے ساتھ آپ کی باتیں بھی بدلی بدلی لگ رہی...
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم جیہ، کیسی ہو؟ اور کیا ہو رہا ہے آجکل؟ شگفتہ سسٹر کہاں ہیں آجکل؟ :roll:
  5. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میرا خیال ہے 4 بجے کے بعد فن لینڈ پہنچیں گی۔ میں فون کرنے کے بعد ساری خبریں دیتی ہوں۔ :P lol
  6. ماوراء

    باغ و بہار

    سارہ، یہ کوئی علی پور کا ایلی جیسی کتاب نہیں ہے۔ چھوٹی سی ہے۔ تم فکر نہ کرو۔ اس سے بھی تھوڑے صفحے تمھیں دوں گی۔ قیصرانی۔۔ :twisted: شمشاد بھائی۔۔۔آپ کہاں ہیں؟ :twisted: آپ سب اپنے آپ کو تیار کریں۔ میں جلد ہی فارغ ہو کر سب کو بھیجتی ہوں۔ جلدی جلدی میں مجھ سے کوئی کام ٹھیک سے نہیں...
  7. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اس نے اپنا نمبر ہی کل پرسوں دیا ہے۔ اب انشاءاللہ کروں گی۔ لیکن حجاب آجکل ہے کہاں؟ دکھائی ہی نہیں دے رہی۔ :?
  8. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    عادی کیوں نہیں؟۔ پاکستان میں تھوڑی گرمی ہوتی تھی؟ اور ویسے بھی یہ نخرے کرنے نہیں آتے۔ کہ عادی نہیں ہوں۔ ہم جس ماحول میں جاتے ہیں ویسے ہی بن جاتے ہیں۔ :P :lol:
  9. ماوراء

    کریلے پیاز

    سارہ، تمھاری ترکیب ٹرائی کی۔ مزے کے بنے تھے۔ آخر میں نے زندگی میں پہلی بار کریلے کھا ہی لیے۔ :D
  10. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ناشتے کیے بغیر موڈ کیسا ہوتا ہے۔ :( آج موسم اچھا ہے۔ سردی پھر ہو گئی ہے۔ موڈ بھی سرد ہی ہے۔
  11. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    نہیں۔ میں نے قیصرانی سے پوچھا ہے ابھی۔ 4 کے بعد ان کی فلائیٹ ہے۔
  12. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    باجو۔۔۔ نکل گئی ہیں کہ نہیں؟ رات کو نکلنا تھا نا۔ :roll: خیر۔۔۔میں آج شام کو سب کی خبر لیتی ہوں۔ :P
  13. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    سارہ تو اتنی فرمانبردار نکلی۔ کہ جب اس نے میرا یہ میسج دیکھا۔ تو سارے کام چھوڑ کر۔۔۔ تھوڑی دیر کے لیے اپنی خبر سننے کے لیے آ گئی۔lol۔ پھر مجھے ذرا ہمدردی ہوئی کہ دیکھو جو بچی خود اپنی خبر سننے آ گئی ہے۔ اب اسے کیا کہوں۔ اس لیے میں نے جانے دیا۔ ورنہ تو میں نے خوب خبر لینی تھی۔ :P
  14. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    فرذوق، تم تو چھوٹے بھائی ہو نہ۔ اس لیے کبھی ڈانٹ بھی دیتی ہوں۔ اور حجاب تو میری دوست ہے نا۔ اس لیے اس سے بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے۔ ورنہ مجھے تم سے تو کوئی دشمنی نہیں ہے۔
  15. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اچھا لطیفہ ہے۔ لیکن میں کبھی گھر کے باہر نہیں بیٹھی۔ آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ :D غصے میں نہیں کہا۔ صرف کہا ہے کہ کال نہیں کرنی۔
  16. ماوراء

    باغ و بہار

    lol۔ تم ہوتے ہوئے بھی نہیں ہوتے۔ :P اچھا۔۔ چلو، کچھ دن میں شروع کرتے ہیں کام۔
  17. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    صرف اور صرف حجاب سے بات کرنی ہے۔ :(
  18. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    غصہ کب کیا ہے؟ :D
  19. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بور ہو رہی ہوں۔ حجاب سے بات کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ لیکن شاید وہ تو لیٹ آئے گی۔ :(
  20. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    lol۔ میں نے اپنی تنخواہ میں سے ایک پائی بھی آپ کو نہیں دینی۔ :P اور نہ ہی کال کرنی ہے۔ :P
Top