نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    السلام علیکم، کافی عرصہ پہلے میں نے باغ و بہار پر کام شروع کیا تھا۔ اس کا کچھ حصہ میں برقیا چکی ہوں۔ اور وہ اردو سینٹر پر موجود ہے۔ لیکن اسے مکمل نہیں کر سکی۔ میں سوچ رہی ہوں کہ اسے مکمل کر ہی لیا جائے۔ اکیلے میرے بس کا تو کام نہیں ہے۔ اس لیے جو جو اس کام میں میری مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ وہ...
  2. ماوراء

    لبِ شیریں ۔

    زبردست حجاب، تم تو مجھے کوئی بہت ہی سگھڑ سی لڑکی لگتی ہو۔ چلو، میرے جیجا جی کو تو کھانے میں روز ہی کوئی نئی ڈش ملا کرے گی۔ :P “لب شیریں“ نام پڑھ کر تو میں سمجھی جانے کیا ہو گا۔ دیکھا تو کچن کارنر میں پوسٹ تھا۔ lol۔ ہاں، سنا ہے کہ تم نے فالودہ خود بنایا ہے۔ بڑی بات ہے۔ ویسے مجھے پسند تو...
  3. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    او کے۔ شام کو میں گھر پر ہی ہوں۔
  4. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میرا سٹیٹس آفلائن ہوتا ہے۔ اور پھر جو مجھے آن لائن دکھائی دیتا ہے اس سے بات کرتی ہوں۔ لیکن لگتا ہے آپ بھی آفلائن ہوتی ہیں۔ میلز تو روز دیکھتی ہوں۔
  5. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    :roll: ابو تو ہوتے ہی یہیں ہیں۔ :) جاب کر رہی ہوں آجکل۔ :)
  6. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    دیکھا دیکھا۔۔۔جاسوس لوگ کیسا دھیان رکھتے ہیں۔ اور میں نے دیکھا ہے۔ شمشاد بھائی کو فکریں لگی ہوئیں تھیں کہ ماوراء کم کیوں آ رہی ہے۔ اور ایسی کیا مصروفیت ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔ :P :D اور مجھے اس سے پہلے کہ کوئی نکالے۔۔میں خود ہی نکل جاتی ہوں۔ ویسے مجھے کسی نے نکالا نہیں ہے۔ میں نے تو ابھی قیصرانی سے...
  7. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میں اپنے گھر میں ہوں باجو۔ میں آپ کو 3،4 دن سے یاد کر رہی ہوں۔ کال کرنے لگی تھی۔ لیکن سوچا آپ نے تو میسج بھی نہیں کیا تو۔۔ :? :(
  8. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    سارہ بیٹے۔۔۔تم تو ذرا آج مسینجر پر آؤ۔ میں تمھاری خبر لیتی ہوں۔ :twisted: اور ہاں باجو۔۔۔میرا پی سی کافی دن سے خراب ہے۔ چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ اور اتنا ڈھیٹ بن جاتا ہے پھر۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کے نخرے اٹھاؤں۔ اس لیے اس کی جان آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔
  9. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    lol۔ پتہ رکھنے والوں کو سب پتہ ہے کہ میں کہاں ہوں۔ مسینجر پر روز آتی ہوں۔ آپ نہیں ہوتیں۔ شاید اس لیے آپ کو معلوم نہیں کہ میں کہاں ہوں۔ ابو پاکستان سے۔۔؟؟؟ :roll: اور ابو کا میرے نیٹ پر آنے سے کیا تعلق؟ :roll: :lol:
  10. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    بےچاری ماوراء؟؟؟ :roll: :oops: :evil:
  11. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    بےچاری ماوراء؟؟؟ :roll: :oops: :evil:
  12. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    لڑائی کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ :? ویسے اچھا ہے۔ :P
  13. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    محب، میں نے اب غور سے پڑھ لیا۔ lol۔ واقعی بہت اچھا لکھا ہے۔ لیکن شمیل کہاں ہے؟ :roll:
  14. ماوراء

    تعارف خوش آمدید اجمل صاحب

    وعلیکم السلام اجمل انکل۔ آپ کا ذکر تو بہت بار سنا تھا۔ لیکن آج آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ محفل میں خوش آمدید۔!!
  15. ماوراء

    پتلو ‘

    ابرار کی اس البم میں نہایت ہی بکواس گانے ہیں۔ :twisted:
  16. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    زبردست محب، شمیل کے بارے میں اچھا لکھا ہے۔ کل میں نے سرسری سا پڑھا تھا۔ فارغ ہو کر ذرا دھیان سے پڑھوں گی۔ :P اور منفرد رکن کس کو مخاطب کیا ہے؟ اب تو محفل میں کئی منفرد لوگ ہیں۔ :P اور جو منفرد رکن کے حوالے سے بات کی تھی۔ مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی یا شاید وہ بات مجھے بھول گئی ہے۔ ایسا کرو۔...
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام جیہ، آپ کو بھی اتنے عرصے کے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ میں تو ٹھیک ہوں۔ امید ہے کہ آپ بھی اچھی ہوں گی۔ آتی رہیے گا اب۔ :)
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ششش۔۔۔چپ کرو۔۔اگر میرے کمپیوٹر نے سن لیا تو ۔۔۔ایسا نہ ہو کہ مزید بیمار ہو جائے۔ دو بیماریاں میں نے خود سے ہی اسے لگا دی ہیں۔ :P
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم، سارہ، حجاب، شگفتہ اور باجو۔۔۔۔ سارہ تمھارا شکریہ کہ تم نے میرا پتہ لیا۔ ورنہ تو میں سوچ رہی تھی۔ کسی نے ایک ایس ایم ایس کر کے نہیں پوچھا۔ :( کہ میرے پی سی کا کیا حال ہے۔ موسم کی وجہ سے اسے بھی فلو اور بخار ہو گیا تھا۔ بڑی خدمت کرنے کے بعد ٹھیک ہوا ہے۔ لیکن ابھی بھی کھانسی باقی...
  20. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top