زبردست حجاب۔ :D
سوکی یاکی۔۔۔نام تو بڑا یونیک سا ہے۔ امید ہے کہ ذائقے میں بھی بہت اچھی ہو گی۔ امی کو مشروم بنانے کا جانے کیا شوق ہوا۔ پچھلے دنوں بنائیں تھی امی نے۔ چکن ڈال کر۔ مزے کی تھی۔ لیکن میں نے سوچا کوئی اچھی سی ترکیب مل جائے تو اچھا ہے۔ اور تم سے کہا تو تم نے لکھ بھی دی۔ اور بہت...