نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    شمشاد بھائی، ہمارے موڈ پر دوسروں کی وجہ سے بہت اثر پڑتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے سیاست میں جانے کا بہت شوق تھا۔ لیکن اب معلوم نہیں کیوں ختم ہو گیا۔ :? ویسے میں واقعی اچھی سیاستدان بن سکتی ہوں۔ :P
  2. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    مریم جو رہ رہی ہے۔ تو میرا کیا کام۔ میں اب آپ کے بچے سنبھالنے لنڈن آؤں؟ اس سے بہتر ہے میں بھی آپ کے ساتھ فن لینڈ چلی جاؤں۔ :P :D
  3. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    حجاب، اوتار اچھا ہے۔ لیکن یہ ہے کون اور صرف اس کی آنکھیں کیوں چمک رہی ہیں؟ :P
  4. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    حجاب سے مسینجر پر بات کر کے موڈ زبردست ہو گیا ہے۔ حجاب کا بھی آج موڈ بہت اچھا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ :P :D
  5. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرے موڈ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ :? :P
  6. ماوراء

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    ہاں۔ :shock:
  7. ماوراء

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    اچھا۔ لیکن ان علاقوں میں شاید ہی کوئی مسلمان ہو۔ :?
  8. ماوراء

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    اعتماد کا مطلب یہ نہیں کہ جو مرضی کہہ دیں۔ :P
  9. ماوراء

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    آمین۔ :P
  10. ماوراء

    ‘ ماورہ

    پہلے تو میں اس تھریڈ کو دیکھ کر ڈر ہی گئی۔ کہ جانے کیا ہوا ہے۔جو اتنا پرانا باہر نکل آیا ہے۔ :P وہ تو بعد میں پتہ چلا۔ عبید بھائی۔۔۔کا کارنامہ تھا اسے باہر نکالنے میں۔ :)
  11. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    گھر کے کام تو میں پہلے بھی نہیں کرتی۔ :(
  12. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    گھر کے کاموں سے بھی کبھی دن برا گزرتا ہے؟ اور کام کون سا ہوتے ہیں۔ :(
  13. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    حد سے زیادہ۔۔۔برا دن گزرا۔۔۔ اس لیے موڈ بھی اداس ہے۔ :(
  14. ماوراء

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    :shock: یہاں تو ہر شہر میں نمازوں کے اوقات میں فرق ہوتا ہے۔ اور آپ ہمسائے ملک یا سعودی عرب کی بات کر رہے ہیں۔ :roll: یا شاید آپ کے ملک میں ایسا ہوتا ہو۔ :roll:
  15. ماوراء

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    تیلے بھیا، اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ نماز کا سوال اور وہ ماوراء سے تو۔۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ اللہ کے فضل سے اب میں باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں۔ ہاں پہلے واقعی میں نے کبھی نہیں پڑھی تھی۔
  16. ماوراء

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    ہاں بالکل غروبِ آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے۔ آجکل تقریباً 10 بجے مغرب کا وقت ہے۔ اور فجر کا ساڑھے تین بجے۔
  17. ماوراء

    بہار آئی !

    عبید، آپ بہت عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں۔
  18. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آج تو میں نے بہت کام کیا ہے۔ کمپیوٹر کی روشنی سے تو میری آنکھیں بھی چندھیا گئی ہیں۔ :( اب نیند آ رہی ہے۔ گڈ نائٹ۔
  19. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    نیٹ پر کچھ انجوائے کرنے والا ہو تو انجوائے کروں نہ۔ :P بارش میں زیادہ اچھی طرح انجوائے کیا جا سکتا ہے۔ کل تو زبردست موسم تھا۔ تھیکنس کی ضرورت نہیں۔ تم نے بھی کر کے حساب برابر کر دیا تھا۔ :P
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہاہاہاہاہا۔ زبردست شگفتہ۔ آپ ایسا کریں کہ اپنے کمرے کا دروازہ بند کر کے سو جائیں۔ :D گڈ نائٹ۔ امید ہے کہ باقی رات بھی پرسکون گزر جائے گی۔
Top