باجو۔۔ بہت اچھی تصویریں ہیں۔
اور یہ تو ابھی بھی ایسے لگ رہا ہے کہ لڑ کر ہی نکلے ہیں۔ لیکن حیرت ہے۔ کہ ساتھ بھی ہیں۔lol۔ اور انھوں نے تصویر بناتے ہوئے آپ کو دیکھا نہیں کیا؟ یا ان سے پوچھ کر ان سے تصویر بنائی تھی؟
زبردست سارہ، میں یہ ترکیب امی کو دوں گی۔ اگر پھر بھی کڑوے ہوئے تو۔۔۔تمھاری خیر نہیں۔ :P
اچھا سنو۔۔ مجھے مشروم کی کوئی اچھی سی ترکیب بتانا اگر آتی ہو تو۔یا کہیں سے ملی تو۔ میں نے حجاب سے بھی کہا ہے۔
یہ تو سب نے بوجھ حجاب پر ہی ڈال دیا۔ اپنے اپنے سب خود اسکور جمع کریں نا۔کہ سب کا ہی حساب کتاب کمزور ہے۔ :?
حجاب، مجھے نتائج کا انتظار ہے۔ اب تو کافی لوگوں نے رپلے کر دیا ہے۔ اچھا میری بہن کی طرف سے بھی ایک شامل کر لو۔
اس کے اسکور 22 بنے ہیں۔
آج امی نے صبح جلدی اٹھا دیا تھا۔ اس وجہ سے سارا دن سر میں درد رہا۔ اس لیے موڈ بھی۔ :P
لائٹ۔۔اتنی سیر کیوں کرتی ہے؟ :D ہاں واقعی۔۔گرمی تو بہت ہے پاکستان میں۔ ابو بتا رہے تھے۔ اب کیا کیا جا سکتا ہے۔ :(
اس کا تو حل بھی کوئی نہیں۔ اور تمھارا موڈ لائٹ کی ڈور کے ساتھ اگر بندھا ہوا ہے تو اس کو ٹھیک کرنے کا بھی کوئی حل نہیں ہو گا۔ :(
ہر 4 گھنٹے بعد 2 گھنٹے کے لیے سیر۔۔۔؟؟ :shock:
نہیں، مجھے لگتا ہے قیصرانی میری طرح ہر نئی ڈش کسی کے گھر آنے پر ہی ٹرائی کرتے ہیں۔ :P
(اچھی بن گئی تو ٹھیک۔ نہ بنی تو۔۔۔۔پھر جو ہوتا ہے۔۔ وہ اسی وقت پتہ چلتا ہے۔ :P )
اوکے صحیح ہے۔ بدقسمتی سے ناروے کی ساری خوبصورتی اوسلو سے باہر ہے۔ :(
درجہ حرارت کا تو یہاں بھی تقریباً یہی حال ہے۔ چلو، کونپلیں پھوٹنا شروع ہوئی ہیں تو بہار آ ہی جائے گی۔ ورنہ تو پچھلے دنوں آپ کے ہاں برف باری ہو رہی تھی۔ :?
حجاب، ان نمبرز میں شاید تم سے کوئی غلطی ہوئی ہے۔ اسے دوبارہ دیکھو۔
~~
تمام طاق سوالات کے جزو۔1۔ کے نمبر(5 ) ہیں ، جبکہ جزو ۔2۔ کے (3) اور جزو ۔1۔ کا صرف (1 ) نمبر ہے۔
تمام جفت سوالات کے جزو۔1۔ کا (1) جزو ۔2۔ کا ( 3) جبکہ جزو ۔3۔ کے (5) نمبر ہیں۔
~~
١۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟
جواب: ٢۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔
٢۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟...