نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  2. کاشفی

    تمہاری لن ترانی کے کرشمے دیکھے بھالے ہیں - احسن مارہروی

    شکریہ عمر سیف صاحب! خوش رہیئے۔۔
  3. کاشفی

    کوئی کس طرح رازِ اُلفت چھپائے - نخشب جارچوی

    عمدہ لکھنے اور مُسکرانے کے لیئے شکریہ قیصرانی صاحب! خوش رہیئے۔۔۔
  4. کاشفی

    تمہاری لن ترانی کے کرشمے دیکھے بھالے ہیں - احسن مارہروی

    پسندیدگی کیلئے شکریہ شیزان جی۔۔خوش رہیئے جی۔
  5. کاشفی

    داغ :::: کیا کہوں تیرے تغافل نے، حیا نے کیا کِیا -- Daagh Dehlvi

    داغ دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کا کلام شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ طارق شاہ صاحب! خوش رہیئے سدا۔
  6. کاشفی

    تمہاری لن ترانی کے کرشمے دیکھے بھالے ہیں - احسن مارہروی

    جناب طارق شاہ صاحب! غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  7. کاشفی

    حاکم شامی کا کچھ نام و نشاں ملتا نہیں۔ زندہ جاوید لیکن ہوگیا میرا علی۔

    حاکم شامی کا کچھ نام و نشاں ملتا نہیں۔ زندہ جاوید لیکن ہوگیا میرا علی۔
  8. کاشفی

    کوئی کس طرح رازِ اُلفت چھپائے - نخشب جارچوی

    غزل (نخشب جارچوی) کوئی کس طرح رازِ اُلفت چھپائے نگاہیں ملیں اور قدم ڈگمگائے وہ مجبوریوں پر مری مسکرائے یہاں تک تو پہنچے، یہاں تک تو ائے محبت میں کچھ اتفاقات بھی تھے کہ جو میری تقدیر بننے نہ پائے ترا غم بھلا کیا چھپائے سے چھپتا بہت اشک روکے بہت مسکرائے وہ اس طرح میرے برابر سے گذرے ادائیں...
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وہ اس طرح میرے برابر سے گذرے ادائیں سنبھالے، نگاہیں جھکائے (نخشب جارچوی)
  10. کاشفی

    میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    حاکم شامی کا کچھ نام و نشاں ملتا نہیں زندہ جاوید لیکن ہوگیا میرا علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر ذکرِ علی، دین کی گفتگو نہ کرو نماز سے ہے عداوت تو پھر وضو نہ کرو
  11. کاشفی

    جون ایلیا عیش ِ اُمید ہی سے خطرہ ہے۔ جون ایلیا

    عمدہ انتخاب جی! خوش رہیئے۔۔
  12. کاشفی

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    بہت خوب جناب شیزان جی!
  13. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    گو دعویِ تقویٰ نہیں درگاہِ خدا میں بُت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں افسردگی و ضعف کی کچھ حد نہیں اکبرؔ کافر کے مقابل میں بھی دِیں دار نہیں ہوں (اکبر الہ آبادی رحمتہ اللہ علیہ)
  14. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    اس دشمنِ ایماں نے کیا شیخ پہ جادو کافر جو کہے ہے وہی دیندار کرے ہے (حفیظ میرٹھی)
  15. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    مرا کُفر حاصلِ زُہد ہے، مرا زُہد حاصلِ کُفر ہے مری بندگی ہے وہ بندگی جو رہینِ دیر و حرم نہیں (شکیل بدایونی)
  16. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    جوش، باغی ہے مشیّت کا جوانِ صالح موسمِ کُفر میں اسلام کا دعویٰ کیسا! (جوش ملیح آبادی رحمتہ اللہ علیہ)
  17. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    بہت اُکتا چُکا ہے آج کا انسان مُلا بس (ارشاد عرشی ملک) (حصہ اوّل ) بہت اُکتا چُکا ہے آج کا انسان مُلا بس ابھی نکلا نہیں،دل کا ترے ارمان مُلا بس کبھی تُو اشرف المخلوق تھا کچھ یاد ہے تجھ کو پتہ اب مانگتے ہیں تجھ سے سب حیوان مُلا بس تجھے رشک و حسد سے دیکھتا رہتا ہے بے چارہ کہ تیری رِیس کر سکتا...
  18. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    کوئی ہے کافر، کوئی مسلماں، جدا ہر اک کی ہے راہِ ایماں جو اس کے نزدیک رہبری ہے، وہ اُس کے نزدیک رہزنی ہے (ذوق رحمتہ اللہ علیہ)
  19. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    اہلِ ایماں سوز کو کہتے ہیں کافر ہوگیا آہ یارب! راز دل ان پر بھی ظاہر ہوگیا (سوز)
  20. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    کافر بنوں گا، کُفر کا ساماں تو کیجئے پہلے گھنَیری زُلف پریشاں تو کیجئے (جوش ملیح آبادی رحمتہ اللہ علیہ)
Top