نتائج تلاش

  1. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    غزل (اکبر الہ آبادی) کچھ آج علاجِ دلِ بیمار تو کرلیں اے جانِ جہاں، آؤ، ذرا پیار تو کرلیں مُنہ ہم کو لگاتا ہی نہیں وہ بُتِ کافر کہتا ہے یہ اللہ سے انکار تو کرلیں سمجھے ہوئے ہیں کام نکلتا ہے جنوں سے کچھ تجربہء سجہء و زنار تو کرلیں سوجان سے ہو جاؤنگا راضی میں سزا پر پہلے وہ مجھے اپنا گنہگار...
  2. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    دو عالم میں کسی کافر کو کچھ بھی سوجھتا ہو گا تم ہی تم اب نظر آنے لگے ہو چار سو مجھ کو (قمر جلالوی)
  3. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    یہ شاعری کی لڑی ہے۔۔یہاں شاعری پوسٹ کرنے سے پہلے شاعر سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔۔
  4. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    افَرِ عِشقَم، مُسلمانی مرا درکار نیست ہر رگِ من تار گشتہ، حاجتِ زنّار نیست میں عشق کا کافر ہوں، مجھے مسلمانی درکار نہیں، میری ہر رگ تار تار ہوچکی ہے، مجھے (کافروں کی طرح) زُنار کی حاجت بھی نہیں ہے۔ از سَرِ بالینِ مَن بَرخیز اے ناداں طبیب دردمندِ عشق را دارُو بَجُز دیدار نیست اے نادان طبیب میرے...
  5. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    جو عشق میں نے کفر کی پہچان کر دیا کافر نے اس کو بھی مرا ایمان کر دیا (اقبال کوثر)
  6. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    فتوے کون لگا رہاہے۔۔ جو لگا رہاہے اس سے جا کر پوچھ لیا جائے ۔ کفر و اِسلام سے آزاد ہُوں، بے قید ہُوں میں ! مجھ سے کافر نہ ہی جھگڑے ، نہ تو دِیندار اُلجھے خواجہ حیدرعلی آتش
  7. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    یہ شاعری کی لڑی ہے۔۔ شاعر کا نام بھی شاعری کے ساتھ لکھا ہوا ہے۔۔۔اور وہ بھی اُردو میں۔۔جو شاید سب پڑھ لیتے ہوں۔۔
  8. کاشفی

    بھُلا دیں ہم اُنہیں ہم سے تو ایسا ہو نہیں سکتا - پنڈت رادھے ناتھ کول گلشن

    شکریہ بہت بہت پسندیدگی کے لیئے۔۔ میٹنگ بھی رکھ لیں گے۔۔:)
  9. کاشفی

    جگر وہ مجسّم مری نگاہ میں ہے - جگر مراد آبادی

    شکریہ شیزان جی غزل کی پسندیدگی کے لیئے۔۔
  10. کاشفی

    دل کہہ رہا ہے اُن کی نظر دیکھتے ہوئے - حیرت شملوی

    بہت شکریہ شیزان جی۔ خو ش رہیئے۔۔
  11. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    یہ کافر ہے (از: شکیل جعفری) جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا، یہ کافر ہے یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافرہے بہت بے شرم ہے یہ ماں جو مزدوری کو نکلی ہے یہ بچہ بھوک اک دن کی نہیں سہتا، یہ کافر ہے یہ...
  12. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الہٰی (علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
  13. کاشفی

    دل کہہ رہا ہے اُن کی نظر دیکھتے ہوئے - حیرت شملوی

    غزل (حیرت شملوی) دل کہہ رہا ہے اُن کی نظر دیکھتے ہوئے دیکھیں گے کیا اِدھر وہ اُدھر دیکھتے ہوئے اُمید تھی کسے کہ گزر جائیں گے یہ دن دل پر وُفورِ غم کا اثر دیکھتے ہوئے اپنا تو حال یہ ہے کہ اک عمر کٹ گئی دنیائے دل کو زیر و زبر دیکھتے ہوئے ہوتا ہے آپ پر بھی اثر کوئی یا نہیں یہ انقلابِ شام و سحر...
  14. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    جس کو بھی چاہے بنا دیتا ہے مُلّا کافر سچ ہے کافر کو نظر آتی ہے دنیا کافر اب تو کافر بھی ہے اس دور میں اندھا کافر کل ایماں نظر آتا ہے سراپا کافر بت پرستوں کو مسلمان سمجھنے والے خاک سمجھیں گے مسلمان ہے کیا، کیا کافر فخرسے کہتے ہیں اپنے کو سواد اعظم اِن میں جو کفر کرے گا وہ ہے کالا کافر کفر کی...
  15. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  16. کاشفی

    جلوۂ حق - برق دہلوی

    مُنشی مہاراج بہادر برق دہلوی صاحب کا خوبصورت کلام پیش کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔خوش و خرم رہیئے۔۔
  17. کاشفی

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
  18. کاشفی

    خودی جب ہو طبیعت میں خدا کا ڈر نہ ایماں کا - پنڈت رادھے ناتھ کول گلشن

    غزل (پنڈت رادھے ناتھ کول صاحب المتخلص بہ گلشن) خودی جب ہو طبیعت میں خدا کا ڈر نہ ایماں کا وہاں کیا کام انساں کا جہاں ہو دخل شیطاں کا جو محویت کا عالم ہے وہ دُنیا سے نرالا ہے یہاں کچھ فرق باقی ہی نہیں رہتا دل و جاں کا محبت دل میں جب ہوگی تو پیدا ربط بھی ہوگا نہ رہ جائے گا باقی فرق ہندو اور...
  19. کاشفی

    تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

    انااللہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔۔آمین ثم آمین
Top