نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ہی ہی۔ اچھا۔۔ اب اتنا بھی بوڑھا نہیں ہوں میں۔۔

    ہی ہی۔ اچھا۔۔ اب اتنا بھی بوڑھا نہیں ہوں میں۔۔
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اصولِ دیں نہ بچاتے جو کربلا والے ورق ورق یہ کہانی بکھر گئی ہوتی بچا گیا اسے سجدہ حسین کا ورنہ نمازِ عصر سے پہلے ہی مرگئی ہوتی (محسن نقوی شہید)
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    نہ پوچھ کیسے کوئی شاہِ مشرقین بنا بشر کا ناز، نبوت کو نور عین بنا علی کا خون، لعابِ رسول، شیر ِبتول ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسین بنا (محسن نقوی شہید)
  4. کاشفی

    انیس بھائی، میرے ہم شکل کی تصویر ہے۔۔

    انیس بھائی، میرے ہم شکل کی تصویر ہے۔۔
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    فطرت یہ کہہ رہی ہے کہ کونین کا نصیب تحریر ہے حسین کی زخمی جبین پر! دیکھو، عروجِ خاکِ رہِ کربلا کہ آج! جنّت یہ چاہتی ہے "میں ہوتی زمین پر" (محسن نقوی شہید)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    سورج ابھی نہ جا تو حدِ مشرقین سے جبریل! ایک پل کو ٹھہر تو بھی چین سے اے موت، سانس روک، زمانے قیام کر مصروفِ گفتگو ہے خدا خود حسین سے (محسن نقوی شہید)
  7. کاشفی

    آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں روزانہ ڈھائی سو بچے نمونیہ کے باعث موت کی آغوش میں پہنچ جاتے ہیں اگر احتیاطی تدابیر کی جائیں تو اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ نمونیہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں کھانسی ہونا، سانس لینے میں...
  8. کاشفی

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے۔۔اور اس کے خلاف سو افسانے بنانے والے افسانے بن جاتے ہیں۔۔ اللہ کاشکر ہے۔۔
  9. کاشفی

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ینگون(دنیا نیوز) برما میں انسانیت سوز مظالم کی داستان کی رقم کی گئی،مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی مسلمانوں کو قبروں میں زندہ دفن کیا گیا۔ قتل عام میں سیکیورٹی ادارے بھی شامل...
  10. کاشفی

    (پختونوں کے دامن پر دھبہ یعنی) طالبان کا عورتوں پرحملہ اور پھر بھی طالبان سے ہمدردی رکھنا

    اللہ رب العزت مجھے بھی طالبان اور طالبان کے حامی منافقین سے نہ ملائے۔۔دنیا کے سب سے بدترین لوگ، منافق اور منافقین کے پیروکار، اسلام دشمن ، ملک دشمن جو اسلام کا لبادہ اُڑھ کر پوری قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔طالبان ۔پیسوں کی خاطر پوری قوم کا ستیاناس کررکھا ہے۔۔جنہیں ہرجگہ اپنی کرتوتوں کو چھپانے کے...
  11. کاشفی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    مولانا کے ہمدرد زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں ۔وہ کیا کہلائے گا۔۔ لیکن امریکہ ایک عظیم ریاست ہے۔۔اور اس کو اللہ رب العزت قائم و دائم رکھے۔۔آمین لیکن مولانا کے بیان کو میں سمجھ نہیں پایا کہ وہ طالبان اور طالبان کے لیڈر کو طنز میں کتا کہہ رہے ہیں ؟یا کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔۔۔؟
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    شبیر! اگر دل میں ترا نقشِ قد م ہے کچھ خوف ہے محشر کا نہ اعمال کا غم ہے یہ راز کھلا "حُر"کے مقدر سے جہاں میں جنت تو ترے اک تبسم سے بھی کم ہے (محسن نقوی شہید)
  13. کاشفی

    (پختونوں کے دامن پر دھبہ یعنی) طالبان کا عورتوں پرحملہ اور پھر بھی طالبان سے ہمدردی رکھنا

    اس عبارت کی تشریح کے لیئے اتنے دور مت جائیں۔صحابہ کی گستاخی میں نے آج تک نہیں کی اور نہ میں کبھی کرسکتا ہوں۔۔ قریب کے دور سے تشریح کریں۔۔اگر کرنا مقصور ہو تو۔۔ یہ اس بات کے ردِ عمل میں لکھا گیا ہے جب سینہ کوبی کے ذکر کو چھیڑا گیا۔۔۔ یہ ایک مذہبی لڑی نہیں۔۔ کسی کے مذہب کے بارے میں اتنے جلدی گمان...
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وہ ابنِ مظاہر ہو کہ حُر، جَون کہ مسلم یہ کہہ کے بچھڑتا تھا ہر اک "دارِ فنا "سے "جنت میں بھی مشکل سے مری آنکھ کھُلے گی سویا ہوں میں شبیر کے دامن کی ہَوا سے" (محسن نقوی شہید)
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    بڑھتی ہے برہمی سی ذرا نورِ عین میں ملتا ہے اضطراب یونہی دل کے چین میں سیلاب دیکھتا ہوں تو آتا ہے یہ خیال پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں (محسن نقوی شہید)
  16. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہر ایک اشک شبنمِ برگِ گل نجات "کالی قبا"لبادہء عرشِ بریں ہے "ماتم نہیں"حسین کی عظمت کا طبل ہے "نوحہ نہیں"ترانہء فتحِ مبین ہے (محسن نقوی شہید)
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    لمحہ اُبھر رہا ہے وہ ردّ و قبول کا چہرہ دمک رہا ہے فروع و اصول کا صف باندھ کر کھڑی ہیں جہاں کی صداقتیں تاریخ لکھ رہا ہے نواسہ رسول کا (محسن نقوی شہید)
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جب سے اُٹھا ہے ظلم کا پہرہ فرات سے کہتی ہے موج موج کہانی حسین کی حیران ہو کے پوچھتا پھرتا ہے سیلِ آب کیا چاہتی تھی تشنہ دہانی حسین کی (محسن نقوی شہید)
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اُسی بشر کو شہِ مشرقین کہتے ہیں دلاوروں کے دل و جاں کا چین کہتے ہیں جو سر کٹا کے جھکا دے سرِ غرورِ یزید اُسے سناں کی لغت میں حسین کہتے ہیں (محسن نقوی شہید)
  20. کاشفی

    (پختونوں کے دامن پر دھبہ یعنی) طالبان کا عورتوں پرحملہ اور پھر بھی طالبان سے ہمدردی رکھنا

    بات کو کسی دوسری جانب موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یہ لڑی اس لڑی کے بعد شروع کی گئی تھی جب ایک شرپسند نے مہاجروں کے خلاف لڑی بنائی تھی۔۔ اس کے بعد یہ لڑی بنائی گئی۔۔ پختونوں کو اپنے اندر سے اسلام دشمن طالبان اور طالبان کے حامیوں کو نکال باہر کرنا ہوگا ۔۔ورنہ یہ دہشت گرد لوگ پختونوں کو تباہ ہو...
Top