نتائج تلاش

  1. ت

    دھماکہ ،

    :music: کتنا اچھا پروگرام ترتیب دیا ہے تم نے سارہ :music: ۔۔ میں تو اب خواب میں بھی یہی دیکھ رہی ہوں کہ میں ائیرپورٹ سے باہر نکلوں تو آگے تم کھڑی ہوئی ملوں گلے مل مل کر ۔۔ گپیں لگاتی دونوں کار میں جا بیٹھیں ۔۔۔ راستہ یونہی کٹ جائے ۔ ایک دوسرے میں گُم ۔۔ گھر پہنچ کر تمھارے بنائے ہوئے...
  2. ت

    دھماکہ ،

    :confused: اونٹ کا گوشت :confused: نہیں سارہ مجھے اونٹوں کا گوشت نہیں کھانا ۔ ۔۔ کبھی کھایا ہی نہیں تو نام سن کر ہی اونٹ جتنی دہشت ہوگئی ہے ۔ ۔۔ میں نے اونٹ شونٹ کے گوشت نہیں کھانے ۔۔۔ میں ویجٹیرن ہوں ۔۔ اسلئے میرے لئے گوشت وشت کی ضرورت نہیں ۔۔:music: میں سبزیاں کھاتی ہوں ۔ ۔۔ :hatoff:
  3. ت

    دھماکہ ،

    :confused: کس کے دست میں ہوتا ہے ۔۔
  4. ت

    دھماکہ ،

    چلئیے یہ سب کچھ آپ کے لئے رکھ چھوڑتی ہوں :grin: ۔۔ کبھی فرصت سے آنا ہوا ، تو آخر کو اب آپ نے بھی تو کچھ میزبانی کے فرائض ادا کرنے ہی ہیں ناں کہ خالہ جو ٹھہری ،، :hatoff:
  5. ت

    دھماکہ ،

    چلئیے کسی دن اکھٹی ہوکر چلتیں ہیں :grin: ۔۔ حلیم کھانے ۔۔
  6. ت

    لڑکیاں

    ( )
  7. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    کونسے شہر میں ہیں آپ دونوں ۔؟
  8. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    ماورہ ۔۔ اور کتنا انتظار کرواگی ۔؟ :confused: اب تو میں بھی تھک گئی ہوں :hatoff:
  9. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    کبھی خوشی ۔ ۔ کبھی غم :music:
  10. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    کچھ دن پہلے بدتمیز آپکو یہاں ڈھونڈ رہے تھے ۔ ۔میں نے پوچھا تو جواب آیا کہ جہانزیب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے ادھر آن نکلا ہوں :hatoff:
  11. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    بلکل :hatoff: :music: کیوں تم سب میرے جب جب جھگڑے ہوتے ہیں نہیں دیکھتے سنتے کیا :confused: میرا تو شمار ہی نہیں ۔۔ گنوں ِ بھی تو گنتی کم پڑے گی :hatoff: مگر خود اپنی لڑائیوں جھگڑوں سے بھی تو میں تنگ پڑجاتی ہوں نا ۔ ۔ تو تھوڑا بہت انجوائےمنٹ دوسروں کے جھگڑے سن دیکھ کر ذرا ریلیکس بھی...
  12. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    وہ تو ٹھیک ہے مگر محب کا تھریڈ تو کہیں اور ہے غالبا ۔۔:music: یہ تو اس ہفتے کی مہمان نوازی چل رہی ہے یہاں ۔۔ اسدن بھی آپ جہانزیب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے پہنچ آئے تھے ۔۔ آج محب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے پہنچ آئے ہیں ۔ یہ سب کو ڈھونڈنے کا کام آپ نے کب سے شروع کرلیا ۔۔ کہیں سب اُدھار تو نہیں لے رکھا ناں...
  13. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    غم ہے یا خوشی ہے توُ میری زندگی ہے توُ :music:
  14. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    ہاں ہاں بلکل ، مجھے یاد آگیا ہے تم نے فہیم کو جو سنایا تھا :music: ۔۔۔ وہ جھگڑا میں نے بھی بڑے مزے لے کر پڑھا تھا اسلئے یاد رہ گیا :grin:
  15. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    تو آپ کو بھی سدھرنے کو ڈانٹ کی ضرورت ہے :confused: :grin:۔؟ میری ڈانٹ نا ہوئی کوئی تبرک ہوگیا جو جس کو ملے وہ سدھر گیا ویسے آپس کی بات ہے تعبیر ۔۔ سدھارے بہت سے ہیں میں نے ۔ ۔ :hatoff:
  16. ت

    چاے

    :hatoff: جی چھوٹے بھا ،، آپکا میسج ملا مجھے ۔۔ جوشاندہ مل گیا آج ، مبارک ہو ،، :music: مٹھائی کھلائیے ، :hatoff:
  17. ت

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    :beating: کدھر ہو :beating: ۔۔ میں نے وعدہ کے مطابق ابھی تمھیں کال کی ہیں ۔ پرانے نمبر سے بھی بیل بج بج بج کر بجتی رہی مگر کسی نے ریسیو نہیں کیا :boxing: اور پھر نئے نمبر پر بھی میں نے کیا وہاں پے بھی بیل بج بج کر :boxing: اب میں نہیں کرنے والی ۔۔ میں نے کہا تھا میں منڈے کو آکر کروں گی...
  18. ت

    دھماکہ ،

    :confused: جاویدکون ہے ۔ ۔؟ وہ خود بناتا ہے کیا نہاری ۔؟ یا اس نے صرف اپنا نام ہی سجا رکھا ہے ۔ :music:
  19. ت

    دھماکہ ،

    ہاں سچ یاد آیا منگنی کی بھی تو مٹھائی ادھار ہے ، ۔۔ :grin::grin: میں کھا بھی آؤں گی اور ساتھ لے بھی آؤں گی :music: ، بلکہ سب کے حصے کی مجھے ہی دے دینا :hatoff: ، سمجھنا محفل پے سب کو مل گئی ہے :grin:
  20. ت

    دھماکہ ،

    جی بلکل ، آپکو تو ہم شامل رکھیں گے ہی :hatoff: مگر کاش کبھی آپ بھی موجود ہوتیں تو کیا بات ہوتی ،، ویسے آپ کا پروگرام کب کا بن رہا ہے فرحت ۔ ۔ ،
Top