نتائج تلاش

  1. ت

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    مگر اب تک تو آپ بن ہی چکیں ہیں :hatoff:
  2. ت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    خوش رہنے کی کوشش کیا کریں اور دکھ کو دھوئیں میں اڑانے کے بجائے لوگوں سے بانٹیں -------------------------------------------------------------------------------- :grin: :grin: مطلب ، آدھا دھواں تعبیر کو بھیج دیا کریں :laugh: باقی کا آدھا آدھا جو ممبر ۔ بہت ستائے اسکی طرف...
  3. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    چلو ٹھیک ہے :hatoff: میں بھی کل شام کو ہی آکر لکھوں گی آفترنون ڈینٹیسٹ کی اپوائنمٹس ہیں ، وہاں چلے جانا ہے ۔ کل شام اسوقت ہی آرام سے روشنی ڈالتی ہوں تعبیر پے :grin::grin: امین ص والی ٹارچ لے آؤں گی ۔۔۔
  4. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    لیں میں خواہ مخواہ آپکو بتاتی ہوں آپ شاید یہ تھریڈ دیکھے بغیر ہی نکل لیتیں ہیں :confused: اور جب نظر آتا ہے تب تک لگی ہوئی موؤی دس دن پرانی ہوجاتی ہے ۔ :music: ابھی SCI FI ,چینل نمبر ، ون ٹو نائن پے Minority report ، لگی ہوئی ہے خوب ہے ۔ ۔۔ ۔ مگر کیا فائدہ آپکو بتانے کا ، آپ لگتا ہے...
  5. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    اسوقت تو کچھ نہیں ہے دھیان موؤی کیطرف بھی ہے تو سمجھ نہیں آرہا ۔۔ مگر جیسے ہی کچھ ذہن میں آیا تو میں تمھیں بتاتی ہوں پھر اسے بھی شامل لسٹ کرلیں گے ۔ :hatoff:
  6. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    ویلکم تعبیر ،، میں تفصیل سے لمبا چوڑا سا لکھوں گی ، کل ،،، :music: آرام سے ،۔۔ :hatoff:
  7. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    سب سے پہلے تو تمھارا بے حد شکریہ ماورہ کوئیک سروس ۔ :hatoff: میں تمھاری شکر گزار ہوں :hatoff:
  8. ت

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    میرے اوتار میں صرف میں ہی میں ہوں مطلب ، اپنے علاوہ میں کسی اور کو دیکھنا نہیں چاہتی میں خود کو ہی بہت پسند ہوں :laugh: ،، :hatoff:
  9. ت

    کیا خیال ہے تو ہو جائے

    گُڈ آئیڈیا :music: ماورہ ، ۔۔ ۔ ۔۔
  10. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    تعبیر ، 301 ، اور تھری زیرو ٹو پے مزے کی لگی ہوئی ہے چینل چیک کریں ،، disturbia,
  11. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    پیار ہم فون پے نکال لیں گیں میں کل ہی کرتی ہوں آپکو کال :hatoff: پھر جی بھر کے پیار کریں :grin::grin: :music: میں بھی آپ پے پیار نچھاور کروں گی ۔۔ :music: آپ بھی جی بھر کر کریں :music: کل کا انتظار کریں :hatoff:
  12. ت

    مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

    ہم اکیلی ہی بہت ہیں :music: کیوں تعبیر ۔ ۔ :grin:
  13. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    مجھے چھوڑئیے آپ اپنی تیاری پکڑئیے ۔۔ میں ماورہ اور بھانجے سے متفق ہوں اگلی مہمان جو آنے والا ہے وہ آپ ہیں ۔ ۔۔ :music:
  14. ت

    دھماکہ ،

    کیوں آپ ایسا کیوں سوچ رہے ہیں بھانجے :hatoff: ہم نے آنا ہے ، اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ سب حلیم ،نہاری کے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں ۔۔ ۔ہم پہنچ آئے گے انشااللہ، اور اگر کسی کام میں خُدا کی کوئی مصلحت ہو ، یا میرا آنا ٹھیک نا ہوا تو خود بخود میرے آنے میں رکاوٹ کوئی نا کوئی کام ، دشواری...
  15. ت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    فش ِ ن چپسِ کیچ اپ :music:
  16. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    :confused: ابن ِ بھیا آپ اتنا ڈرتے کیوں ہیں :confused: شیر بنا کریں ۔ ۔۔ آپ سے بہادر تو آپکی اپیائیں ہیں ساری ۔ :music:
  17. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    خیر تو ہے ناں ماورہ :confused: کس کے لئے کلاشنکوف نکل رہی ہے ۔ اگر نکال ہی لی تو بھون ُ ڈالنا :laugh: بلکے یہ لو میری کلاشنکوف ادھار لے لو ۔ ۔۔ واپس کردینا بھوُن بھان کر ، مجھے تو اسکی روز ہی ضرورت رہتی ہے ۔ ۔۔
  18. ت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    میرے ایک مسلے کا حل نکالئیے کچھ ایسا بتائیے کہ میں ٹھنڈی چیزیں فریج سے نکال کر نا کھاؤں اور جوس ُ صبح و شام نا پئیوں میں جیسے ہی پیتی ، جاتی ہوں میرا گلہ خراب :(:( پراٹھے کی عادت بھی چھوڑنی ہے مجھ سے وہ بھی نہیں چھوٹتی ۔۔، :blush: ابھی بھابھی کے بتائے ہوئے اک نسخہ پے عمل کرکے آرہی ہوں
Top