نتائج تلاش

  1. ت

    محمد علی

    جی بڑا تو لگے گا ہی ۔۔حالنکہ میں ہائٹ میری بھی کم نہیں ، مگر اسکے ساتھ میں اک گڑیا کے جیسی لگ رہی ہوں یہ تو بہت بڑا سا لگ رہا ہے ، مکا ُ کھانے کی نوبت نہیں آئی تھی کہ اس میں جان ہوتی تو مکہ ُ بھی دیتا ، :hatoff:
  2. ت

    دھماکہ ،

    خرم ، اپنی شادی کی ڈیٹ ابھی سے فکس ِ کرلو ۔۔ اچھا ہے میرے ہوتے ہوئے ہوجائے ۔ اور میں بھی شرکت کرلوں بعد میں ۔ ۔۔ میں نے نہیں آنا :music:
  3. ت

    دھماکہ ،

    محسن بھانجہ ، اور آپ کو ۔ ۔ ۔ بس :hatoff: آپ دونوں اسلام آباد پنڈی میں ہی ہو تو گھر کی ہی بات ہوئی ، وہ تو میں کسی بھی وقت آسکتی ہوں ملنے ، بلکہ میرے میاں جی بھی ساتھ آئیں گے ، ملاؤں گی ان سے بھی :hatoff: :music:
  4. ت

    اردو محفل کی فضا

    میاؤں ۔ ۔۔ ۔میاؤں ۔ ۔۔ ۔۔ میاؤن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. ت

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

    بچے تھے سوفیصد بچے ہی تھے ۔۔ ۔ پہلا بچہ ہوئے پانچ ، چھے ماہ ہوا تھا کہ اتنے میں دوسرا بےبی بھی بن کے آگیا ۔۔ مطلب دس مہینوں میں دو بچے ۔۔ ۔ اور وہ بھی ٹون ِ نہیں بلکے الگ الگ ،، ایسے بھی معجزے ہوا ہی کرتے ہونگے ناں تبھی تو ہوا ،۔۔ :music:
  6. ت

    محمد علی

    بھانجے ۔۔ :music: یہ میری بھی فوٹو لگالیں پیچھلے سال ، کی میں بھی محمد علی کے ساتھ تھی :hatoff: :grin::grin: یہ اور بات ہے مکہُ کھائے بغیر آگئی تھی کہ مکوُں میں جان نہیں تھی :music: :hatoff:
  7. ت

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    :hatoff: میری طرف سے بھی ۔ :hatoff:
  8. ت

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آپ کہاں جارہے ہیں :confused: اور وائے قسمت کیوں ۔؟ کیا ہوا ہے ۔؟ مجھے بھی بتائیے ۔
  9. ت

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

    کہاں ہیں آپ چھوٹے بھا ۔ ۔۔ ۔ آپ نے بھی دیکھا سنا ہے ناں :confused:
  10. ت

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

    ہوتا ہے ایسے بھی ۔۔ یہی آس پاس کہیں میں نے دیکھا ہے کسی کے ہاں پانچ ماہ بعد پھر بچہ ، مطلب :laugh: دس مہینوں میں دو بچے ۔ ۔ ۔۔
  11. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    مچھلی بہت شیطان ہوگئی تھی اسلئے بند ہوئی ۔ ۔۔ دُھند بھی بہت ہوگئی تھی ایکسڈنٹ ہونے کے امکانات ہورہے تھے لوگ اندھا دھند ٹکریں کھا رہے تھے اسلئے دُھند بھی ختم ہوئی :music::music: اب ۔؟ کوئی نئا سوچو :laugh: ۔ ۔۔ مثلا خوشی ۔۔ غم ۔۔ درد تکلیف ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔
  12. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    اب ماوراء کے کھرے اور کرارے جواب مجھے اچھے لگتے ہیں ، بولنا تو پہلے بھی جانتی تھی ماوراء اب ایکسپرٹ ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے رنگ میں رنگتی جارہی ہو ماورہ :grin::grin: :music:
  13. ت

    دھماکہ ،

    امین ص کے آگے آگے روز کی اک کالی بلی چھوڑ جایا کرو اور ساتھ میں میاؤں :grin: :grin: انکی بوریت تو کیا یہ خود ہی بھاگ اُٹھے گے وہاں سے ۔ آزما کر دیکھو ;)
  14. ت

    دھماکہ ،

    حجاب ۔ جسدن میں آئی اسدن کھانا سارہ کے ہی ہاں کھائیں گے ۔۔ ڈنر شگفتہ کے کریں گے :grin::grin: چائے فہیم سے پئیں گے ، اور سویٹ ڈش عمار سے :music:
  15. ت

    دھماکہ ،

    نہیں آپ اگر ساتھ چلیں تو میں گھڑی بھر کو آگے کرلوں گی ناں ابن ِ بھیا ، چلئیے چلتے ہیں ساتھ میں :hatoff: سچی سے آپ بھی ہونگے تو مزہ آجائے گا ۔گھوم پھر لیں گے ۔
  16. ت

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں اگر نظر نا آؤں تو سمجھ جائیے گا بزی ہوں ۔۔ پیشگی بتائے جارہی ہوں ۔ :hatoff:
  17. ت

    شادی کی پھلی رات

    :laugh: یہ کونسی '' پھلی '' ہے ۔؟ آلو پھلیاں والی پھلی :confused: پھلی سے یاد آیا کسی دن لاتی ہوں پھلیاں ۔۔ پکائے بنائے بہت عرصہ ہوا :music:
  18. ت

    انور مسعود نظم۔ کوفتہ۔ انور مسعود

    شکر ہے اللہ اللہ کرکے آج آپکی نظر کوفتوں پر پڑہی گئی بلآخر :music: مگر اب تک تو میں نے دس بار پکا بنا کر کھا لئے ہیں :grin::grin: ، اب آپ آئیں بھی تو کیا آئیں ۔
Top