نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی ساز دے رہی ہے مجھے سحر و اعجاز دے رہی ہے مجھے اور بہت دُور آسمانوں سے موت آواز دے رہی ہے مجھے اسرارالحق مجاز
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ مانا آج دل فرطِ الم سے پارا پارا ہے بُلندی دیکھنے والے کو پستی بھی گوارہ ہے ہزاروں کے لئے میں گر چُکا ہوں بامِ گردوں سے ہزاروں وہ ہیں جن کومیں نے گردوں سے اُتارا ہے اسرارالحق مجاز
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک سبک اور حسِیں کار ابھی گزُری ہے گُنگُناتی ہوئی سرشار ابھی گزُری ہے سُن رہا ہوں دلِ گیتی کے دھڑکنے کی صدا خالقِ حُسن کی شہکار ابھی گزُری ہے اسرارالحق مجاز
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حجابِ ناز میں جلوے چھپائے جاتے ہیں جہاں میں اہلِ نظر آزمائے جاتے ہیں ابھی بہار بہت دُور ہے مگر دل میں جنونِ عِشق کے آثار پائے جاتے ہیں مِٹا دیا ہے مجھے عشق نے مجاز، مگر ستانے والے ابھی تک ستائے جاتے ہیں اسرارالحق مجاز
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ز حمت کی کہنے کی کہ اس سے زیادہ ، ( پتہ نہیں صحیح بھی ہے یا نہیں) نہیں آتی۔ پشتو کتنی طرح یا مختلف ادائیگی ( ڈائلاگ) سے بولا جاتا ہے ؟
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہنی طور پر خود کو بھی تیار کرلیں مفید باتوں کے لئے کہ کم از کم یہ احساس تو نہ رہے کے وقت کا زیاں ہو رہا ہے لغے لغے زو پختو پوئےگما معنی ؛ تھوڑی تھوڑی مجھے پشتو آتی ہے
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہے انسان کہیں بھی ہے اسے آج کے دور میں ہر شے با آثانی مہیا ہے
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہی بات کی لمبائی یا ڈائلاگ کی ، تو مقصد اس گفتگو سے بھی کچھ دینا اور کچھ حاصل کرنا ہی ہوتا ہے ، مووی تو نہیں بن رہی :) کیوں نہ ایسی گفتگو کی جائے جس سے علم میں اضافہ ہو آپ خود کو بھی، بلا مقصد اور فائدہ چائے کا ذکر اچھا نہیں لگتا کیا خیال ہے اس بابت
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر یا خدشات ہمیشہ ان لوگوں کی صحت سے لگا رہتا ہے جو چائے میں شکر استعمال کرتے ہیں بغیر شکر کی چائے اتنی بری یا مضر نہیں جتنی اس کی آمیزش سے ہوتی ہے یوں کریں اس پر محصول لگوادیں ، تو استعمال بتدریج کم ہو جائے گا سگریٹ کے ساتھ یہاں یہی کیا گیا ۔ اب سگریٹ پینا بہت معیوب سمجھا جاتا ہے اور مہنگی...
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خمیرہ روٹیاں کھا کھا کربڑے ہوئے ، اب صرف نہاری ، پائے کے ساتھ ہی کھاتے ہیں ہاتھ کی بنائی چپاتیاں کیا کہنے ۔ ماش کی ڈال سب سے پسندیدہ دال ہے مگر کم پکائی جاتی ہے جبکہ مسور کی دال ، مکھن میں، لہسن اور کالے زیرہ کے بگھار کے ساتھ زیادہ بنتی ہے گرمیوں میں آم اور سردیوں میں تلی مچھلی کے ساتھ ضرور ہوتی...
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خشک میوہ کریکرپنیر ، یا گرم گرم آلو مٹر کے سموسے، چائے کے ساتھ آجکل کے موسم میں اور بھی مزہ دیتے ہیں ۔ ورنہ عموماّ ایک آدھ بسکٹ ہی کافی ہوتا ہے ۔ ذکر چائے کا اس بزم میں ذکرِ خُوباں ہی کی طرح ہے :)
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اِس احتیاطِ نظر کے تصدّق نہ بیگانہ سمجھے نہ اپنا بنائے نخشب جارچوی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مار ڈالا آپ، اپنےرنجِ فُرقت میں مجھے ! اور پھر کہتا ہے ظالم، یہ خُدا نے کیا کِیا داغ دہلوی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حشر میں پھرتے ہیں خوش خوش کیا وہ اِترائے ہوئے اور کہتے ہیں، مِرا روزِ جزا نے کیا کِیا داغ دہلوی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاں جگر پر چل گئیں چُھریاں کسی مُشتاق کی واں خبر یہ بھی نہیں، ناز و ادا نے کیا کِیا داغ دہلوی
  16. طارق شاہ

    داغ :::: کیا کہوں تیرے تغافل نے، حیا نے کیا کِیا -- Daagh Dehlvi

    غزلِ داغ دہلوی کیا کہوں تیرے تغافل نے، حیا نے کیا کِیا اِس ادا نے کیا کِیا اوراُس ادا نے کیا کِیا بوسہ لے کر جان ڈالی غیر کی تصویر میں یہ اثر تیرے لبِ معجز نُما نے کیا کِیا یاں جگر پر چل گئیں چُھریاں کسی مُشتاق کی واں خبر یہ بھی نہیں، ناز و ادا نے کیا کِیا میرے ماتم سے مِرے قاتل کو ناخوش کر...
  17. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاٹ ، چپاتی ، کھانے، حلوے اور مٹھائیاں یہاں ایسے بنائے جاتے ہیں کہ لگتا نہیں ہم یہاں کسی اور ملک میں ہیں مصالحہ جات اور درآمدی اجزا اور اشیاء کی تو بات ہی مت کریں ۔ اب تو آم بھی سیزن میں امپورٹ ہوتا ہے وہاں سے ، جبکہ لوکل آم (جنوبی امریکہ سے آتا ہے) بھی گزارہ لائق ہیں
  18. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانٹ پڑتی ہے ہمیں تو غلطیوں پر ڈالڈا کو زہر گردانا ہے یا پھرگنگا خشک زمینوں کی طرف بہانے کی کوشش لگ رہی ہے حروف تہجی کی لمبی چھلانگ ہے ، مارچ میں واؤ ، خوب فیصلہ ہے اور سر آنکھوں پر، بلایا ہے جی !
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلو میں میرے، دل کو نہ اے درد! کر تلاش مدّت ہُوئی، غریب وطن سے نِکل گیا امیر مینائی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نبض دیکھی تو حرارت سے جلے دستِ مسیح تیرے بیمارِ محبّت کا مداوا کیسا امیر مینائی
Top