نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باقی ہزار شوق، خطِ شوق نا تمام قاصد کمر کو باندھ کے تیّار ہو چُکا امیر مینائی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب آستانِ یار پہ حاضر ہُوئے ہیں ہم درباں سے یہ سُنا ہے کہ دربار ہو چُکا امیر مینائی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بالیں پہ میری کِس لئے آیا ہے اے طبیب تجھ سے علاجِ دردِ دلِ زار ہو چُکا آیا نہ ایک بار عیادت کو وہ مسیح سو بار میں فریب سے بیمار ہو چُکا امیر مینائی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں خاک بھی ہُوا، تو ہُوا اُس کی خاکِ در چُھوٹا نہ دستِ عجز سے، دامن غرُور کا امیر مینائی
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہی ڈال دیں پیاز ، اگر آنسوؤں کا ڈر ہے ۔ ویسے پَتّے کی بات بتاؤں اگر پیاز ریفریجریٹر میں رکھا ہوا ہوگا، تو اُس کے کاٹنے سے آنکھیں نہ جلیں گی نہ ہی اس کے بہانے پچھلے غموں یا یادوں پر آنسو بہائے جا سکتے ہیں۔ ویسے اب تو پیاز بھی بُھنی ( براؤن کی ہوئی) مل جاتی ہیں ۔ جبکہ بہت سوں کو تین چار...
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں موسم ضرور رہے آپ کے ، کیلی فورنیا اور ٹیکساس کے لئے تو آپ جب چاہیں آ جائیں کہ وہاں ژالہ باری اور برف باری یا سردی کا کچھ ڈر نہیں ۔ ہارے ہاں ابھی چند دنوں سے سردیاں زوروں پر ہے اور اس میں زیا دہ شدّت آنے کا امکان ہے ۔ مارچ کے آخر میں یعنی موسمِ بہار میں جنت کا سماں ہوگا ۔تب کا قصد مناسب...
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُلجھن کا عِلاج آہ کوئی کام نہ آیا ! جی کھول کے رویا بھی تو آرام نہ آیا عزیزلکھنوی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تا حشر نہ بُھولے گا عزیز اپنی شبِ ہجر کیا رات تھی وہ رات، کہ آرام نہ آیا عزیز لکھنوی
  9. طارق شاہ

    میرزامحمد ہادی عزیزلکھنوی :::: اُلجھن کاعِلاج آہ کوئی کام نہ آیا -- Aziz Lakhnavi

    غزلِ عزیزلکھنوی اُلجھن کا عِلاج آہ کوئی کام نہ آیا ! جی کھول کے رویا بھی تو آرام نہ آیا دل سینے میں جب تک رہا آرام نہ آیا کام آئے گا کِس کے جو مِرے کام نہ آیا کام اُس کے نہ کاش آئے وہ مغرور بھی یونہی جیسے دلِ آوارہ مِرے کام نہ آیا یہ کہہ کے وہ سرہانے سے بیمار کے اُٹّھے صد شکر، کہ...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یقین ہے صبح کو رہ جائیں کچُھ نفس باقی اگر فلک نے شبِ غم کا اختصار کیا عزیز لکھنوی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ستم ہے لاش پر اُس بے وفا کا یہ کہنا کہ آنے کا بھی کسی کے نہ انتظار کیا عزیز لکھنوی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُف تِرے حُسنِ جہاں سوز کی پُر زور کشِش نُور سب کھینچ لِیا چشمِ تماشائی کا عزیز لکھنوی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے مرکز کی طرف مائلِ پرواز تھا حُسن بُھولتا ہی نہیں عالم تِری انگڑائی کا عزیز لکھنوی
  14. طارق شاہ

    میرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی :::: جلوہ دکھلائے وہ جو اپنی خود آرائی کا -- Aziz Lakhnavi

    غزلِ عزیزلکھنوی جلوہ دکھلائے جووہ اپنی خود آرائی کا نُور جل جائے ابھی چشمِ تماشائی کا رنگ ہرپُھول میں ہے حُسن خود آرائی کا چمنِ دہر ہے محضر تِری یکتائی کا اپنے مرکز کی طرف مائلِ پرواز تھا حُسن بُھولتا ہی نہیں عالم تِری انگڑائی کا اُف تِرے حُسنِ جہاں سوز کی پُر زور کشِش نُور سب کھینچ لِیا...
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    معمُور ہیں خُوباں سے گلی، کوُچہ و بازار---------اڑتا ہے عبیر اور کہیں پچکاری کی ہے مار چھایا ہے گلالوں کا ہر اک جا پہ دُھواں دار -------پڑتی ہے جدھر دیکھو اُدھر رنگ کی بوچھار ---------------------ہے رنگ چھڑکنے سے ہر اک دنگ زمیں پر -----------------------ہولی نے مچایا ہے عجب رنگ زمیں پر...
  16. طارق شاہ

    شکیل بدایونی میری زندگی ہے ظالم ،تیرے غم سے آشکارا

    اچھی غزل ہے صاحب! تشکّر ہم سے شیر کرنے پر ، تاہم، ذیل اشعارمیں ٹائپو تھے، جنھیں ٹھیک کردیا ہے، آپ بھی بالا درج میں درست کردیں تو کیا بات ہو جناب ! بہت خوش رہیں :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مِری زندگی ہے ظالم ،تِرے غم سے آشکارا تِرا غم ہے در حقیقت مجھے زندگی سے پیارا میں بتاؤں فرق ناصح جوہے مُجھ میں اور...
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دلِ آگاہ سے کیا کیا ہمیں اُمّیدیں تھیں وہ بھی قسمت سے چراغِ تہِ داماں نکلا فانی بدایونی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر شعر ہے مجموعۂ احساس و صداقت ہر لفظ ہے نشتر کی زباں میری غزل میں شکیل بدایونی
  19. طارق شاہ

    فانی :::: بے اجل کام نہ اپنا کسی عنواں نکلا ... Fani Badayuni

    شوقِ بے تاب کا انجام، تحیّر پایا دل سمجھتے تھے جسے، دیدہٗ حیراں نکلا کیا کہنے صاحب ! تشکّر مکمل کرنے کا ۔ شاید " پسندیدہ اشعار" میں لگانے کے لئے چُنے اشعار یہاں لگادیے میں نے پسندیدہ اشعار، سے اشعار نکل کر، فیس بک اور ٹویٹر پر گشت کر رہے ہیں :) خلیل بھائی بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    شکیل بدایونی :::: اِک عشق ہی کیا شعلہ فشاں میری غزل میں - Shakeel Badayuni

    شکیل بدایونی اِک عشق ہی کیا شعلہ فشاں میری غزل میں پنہاں ہیں رموزِ دو جہاں میری غزل میں تعمیر کے پہلوُ ہیں نہاں میری غزل میں مِلتا نہیں رجعت کا نِشاں میری غزل میں دیکھے تو کوئی دیدۂ ادراک و یقین سے ہر منظرِ فطرت ہے جواں میری غزل میں اُردو کو جس اندازِ بیاں کی ہے ضرورت مِلتا ہے وہ اندازِ...
Top