تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جب کوئی غم نہیںہوتا ناصر بے کلی دل کی سوا ہوتی ہے ناصر کاظمی
طارق شاہ
Post #1,605
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اب تو دنیا بھی وہ دنیا نہ رہی اب تِرا دھیان بھی اُتنا نہ رہا ڈیرے ڈالے ہیں خِزاں نے چو دیس گُل تو گُل ہے کوئی کانٹا نہ رہا ناصر کاظمی
طارق شاہ
Post #1,604
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
لب ورُخسار کے عِوض ہم نے سطوتِ خسروِی کو بیچ دیا عِشق بہرُوپیا ہے اے ساغر رُوپ نے سادگی کو بیچ دیا ساغر صدیقی
طارق شاہ
Post #1,603
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عظمتِ زندگی کو بیچ دیا ! ہم نے اپنی خوشی کو بیچ دیا چشمِ ساقی کے اِک اِشارے پر عمر کی تشنگی کو بیچ دیا ساغر صدیقی
طارق شاہ
Post #1,602
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
چُھپے کچھ ایسے کہ تا زیست پھر نہ آئے نظر رہینِ حسرتِ دِیدار کرکے چھوڑ دیا شکیل بدایونی
طارق شاہ
Post #1,601
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیا یاد کرکے روؤں کہ ، کیسا شباب تھا ! کچھ بھی نہ تھا، ہوا تھی،کہانی تھی، خواب تھا اب عطر بھی مَلو تو تکلّف کی بُو کہاں وہ دن ہَوا ہُوئے جو پسینہ گُلاب تھا جوہر لالہ مادھو رام
طارق شاہ
Post #1,600
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ٹھہری جو وصل کی تو ہُوئی صبح شام سے بُت مہرباں ہُوئے تو خُدا مہرباں نہ تھا جوہر لالہ مادھو رام
طارق شاہ
Post #1,599
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یوں تو دنیا میں قیامت کے پری رُو دیکھے سب سے بڑھ کر تجھے اے فتنۂ محشر پایا جوہر لالہ مادھو رام
طارق شاہ
Post #1,598
نومبر 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کاش تکمیلِ آرزو کے لئے پھر میسّر ہو، ذوقِ آوارہ ہیں ضیا ؤں کی بخششیں ساغر ذرّہ ذرّہ ہے، آج مہ پارہ ساغر صدیقی
طارق شاہ
Post #1,597
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اُمیدِ وصل میں ہو سہل زندگی اپنی کبھی کہو تو مِری جان انتظار کرو شفیق خلش
طارق شاہ
Post #1,596
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تمھیں خُدا نے ہمارے لئے بنایا ہے ہماری بات کا، لِلہ اعتبار کرو شفیق خلش
طارق شاہ
Post #1,595
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سُلوکِ ناروا ہم سے زمانہ لاکھ کرے روّیہ اُن سا ہی، تم تو نہ اختیار کرو شفیق خلش
طارق شاہ
Post #1,594
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اُس کے اُٹھتے ہی ہم جہاں سے اُٹھے کیا قیامت ہے دل کا آ جانا مومن خاں مومن
طارق شاہ
Post #1,593
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شکوہ کرتا ہے بے نیازی کا ! تو نے مومن بُتوں کو کیا جانا مومن خاں مومن
طارق شاہ
Post #1,592
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مے نہ اُتری گلے سے، جو اُس بِن ہم کو یاروں نے پارسا جانا مومن خاں مومن
طارق شاہ
Post #1,591
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بدلے بہت ہیں ہم نے اطوار زندگی کے کُھلتے نہیں ہیں پھر بھی اسرار زندگی کے شفیق خلش
طارق شاہ
Post #1,590
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بپتا ہم اپنے من کی سُنائیں کِسے خلش گھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں، کہ ہمراز بھی نہیں شفیق خلش
طارق شاہ
Post #1,589
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آئیں اگر وہ یاد تو مرتے نہیں ہیں ہم حالت خراب دل کی، گو کرتے کہیں ہیں کم شفیق خلش
طارق شاہ
Post #1,588
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں سب سے مِلتا رہا ہنس کے اِس طرح کہ مجھے کسی نے دیکھا نہیں ٹوٹتے بکھرتے ہوئے فراغ روہوی
طارق شاہ
Post #1,587
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کوئی ضرُوری نہیں ہے کہ سب کی طرح فراغ زمانے والی روش اِختیار تم بھی کرو فراغ روہوی
طارق شاہ
Post #1,586
نومبر 23، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top