نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ساغر صدیقی :::: ایک پیکر -- Saghar Siddiqui

    کلیاتِ ساغر ناشر : رابعہ بک ہاؤس بخشی مارکیٹ، انار کلی لاہور
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آساں تو کبھی یوں بھی نہ تھیں شوق کی راہیں اِس دور کی آفات سے، الله کی پناہیں ہم اہلِ وفا روز بدلتے نہیں دلدار اِک بار کریں پیار تو، تا حشر نباہیں ڈاکٹر دلدار احمد علوی لاہور پاکستان
  3. طارق شاہ

    مومن :::: شوخ کہتا ہے بے حیا جانا -- Momin KhaN Momin

    اُس کے اُٹھتے ہی ہم جہاں سے اُٹھے کیا قیامت ہے دل کا آ جانا شکوہ کرتا ہے بے نیازی کا ! تو نے مومن بُتوں کو کیا جانا :):)
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس اِک فراغ بچا ہے جنُوں پسند یہاں ! کہو کہ وہ بھی مِرے قافلے میں آ جائے فراغ روہوی کلکتہ ، انڈیا
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دماغ، اہل محبّت کا ساتھ دیتا نہیں ! اُسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آجائے فراغ روہوی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمال جب ہے کہ ، سنْورے وہ اپنے درپن میں ! اور اُس کا عکس، مِرے آئینے میں آ جائے فراغ روہوی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمی ذرا سی اگر فاصلے میں آ جائے ! وہ شخص پھر سے مِرے رابطے میں آ جائے اُسے کرید رہا ہُوں طرح طرح سے، کہ وہ جہت جہت سے مِرے جائزے میں آ جائے فراغ روہوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان الله
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﮯ ﺭُﺥ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ، ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﻗﻤﺮ ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﺩﺍﻍ ﺩِﮐﮭﺎ ﺩُﻭﮞ، ﺟﻮ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻗﻤﺮ ﺟﻼﻟﻮﯼ
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادتی ہے دل والوں پر
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوقیت عبید صاحب ہی دیں گے کہ پہلے کہاں، پھر کہاں ! ویسے جیسا بھی وہ چاہیں، ہمیں چشم براہ ہی پائیں گے کہ آمد سے اُن کی : چشمِ من روشن دلِ من شاد :):)
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیشانی ہے وہ ماہ ، کہ مہر اُس پہ تصدّق ابرو ہے وہ تلوار، سپر جس کی قضا ہو تقی لکھنوی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لاکھوں ہوئے پامال پر اب چاہتے کیا ہو کچھ فرض یہی ہے، کہ قیامت ہی بپا ہو رُخسار وہ نازک ہے کہ گُل جس پہ فِدا ہو قامت، وہ قیامت ہے، کہ آفت ہی بپا ہو تقی لکھنوی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیالِ یار، لے پہنچا کہاں تک نہیں پہنچیں جہاں وہم و گماں تک تقی لکھنوی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جلوہ گہ اُس کی کُجا ، دیدۂ بے تاب کُجا ! شوق لےجائے بھی، توحدِ نظرتک پہنچے بیخود عظیم آبادی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں بے وجہ یوں موجوں کا آ آ کر قدم لینا نیاز آگیں بنایا ہے نوازش ہائے ساحل نے بیخود عظیم آبادی
  16. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین میاں! کیوں کیا ڈاکٹر دل نہیں رکھتے ؟
  17. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں واشنگٹن پر بتاتا چلوں عبید صاحب۔ کہ واشنگٹن، آپ کا امریکہ کے وزٹ کرنے والی دونوں ریاستوں کیلی فورنیا اور ٹیکساس (جس کا ہیوسٹن شہر ہے) کے درمیان ہی ہے کب آتے ہیں ، یا اب کب آنے کا پروگرام ہے ؟ کیسے اور کہاں دیکھ لیں گے :)
  18. طارق شاہ

    سب کچھ غلط ہے خود کو بتانا پڑا مجھے

    میں اگر لکھتا تو صفْت کو صِفَت ہی لکھتا ، مگر کیوں کہ شاد صاحب نے اسے صفْت لکھنا ترجیح دی تو میں نے ویسے ہی رہنے دیاتھا ، ( اب وصف کردیا ہے جو معنویت میں اس سے بھی فصیح ہے ) ( بہت لوگ جائز سمجھتے ہیں بلکہ فارسی میں تو ہے ہی ساکن کے ساتھ ، (نورالغات ) بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    سب کچھ غلط ہے خود کو بتانا پڑا مجھے

    ظفری صاحب ! غزل شیئر کرنے کے لئے تشکّر ! نو آموز ہیں شاید ریحان بشیر شاد صاحب ، کیونکہ کچھ اشعار عام خیال و فہم سے متصادم ہیں مثلاّ، اپنی نظر میں خود کو گرانا، کسی کی بھلائی سے دستبردار ہونا اور سوچوں کا آفتاب بجھانا شام کو روز میں شامل نہ کرنا، خود اپنی قبر کے کتبے سے نام مٹانا ، خود آگہی سے...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حیات گزُری زمانے کی غمگساری میں مگر کوئی بھی مِرا غم گسار ہو نہ سکا ذکی ٹھاکور
Top