نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانہ سارا ہُوا ہے تمھارا محرمِ راز نہ ہو سکا تو مِرا اعتبار ہو نہ سکا ذکی ٹھاکور
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیال و خواب ہُوا وعدۂ وفا، اسفر بدل گیا ناں، تمھارا وہ مُعتبر آخر اسفر آفاقی
  3. طارق شاہ

    دامودر ذکی ٹھاکور :::: بُلند زیست کا اپنی وقار ہو نہ سکا -- Damodar Zaki Thakor

    غزلِ ذکی ٹھاکور بُلند زیست کا اپنی وقار ہو نہ سکا تِری نظر میں مِرا پیار، پیار ہو نہ سکا زمانہ زندگی کا سازگار ہو نہ سکا جیئے ضرور، مگر اعتبار ہو نہ سکا تِرا وقار ، مُکمل وقار ہو نہ سکا کسی سے تجھ کو زمانے میں پیار ہو نہ سکا زمانہ سارا ہُوا ہے تمھارا محرمِ راز نہ ہو سکا تو مِرا...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم آگئے تو از سرِ نو زندگی ہُوئی باقی نہیں تھی جان مرے جسمِ زار میں امراؤ جان دلبر
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظر نظر میں جگہ ڈھونڈتا رہا مئے کش کوئی تو، جانتا رِندی کا مرتبہ ساقی بلا کشانِ درِ میکدہ کہاں جائیں قدم قدم ہے قیامت کا فاصلہ ساقی اختر احمد اختر اورینوی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اختر بھی تڑپتا ہے تیری چاہت کی کہانی کو سُن کر دُکھ درد یہ سب کے سہتا ہے، شاعر کی بھی حالت کیا کہئے اختر احمد اختر اورینوی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوتے وہ مِرے کیا کہنا تھا، حاصِل نہ ہُوا مجھ کو یہ شرف کیا راز ہو افشا الفت کا ، اب حرفِ محبّت کیا کہئے اختر احمد اختر اورینوی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلے تو بہت نادان تھے وہ، اب اُن کی شرارت کیا کہئے اُس شوخ ادا کی باتوں میں ، جُملوں کی لطافت کیا کہئے اختر احمد اختر اورینوی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قیامت آئے، فلک ٹوٹے اور اٹھیں طوفاں فہیم یار کے کوچے سے جا نہیں سکتے پربھو دیال فہیم لکھنوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم اُن کے در پہ ہیں پیوندِ خاک کی صُورت بگولے خاک ہماری اُڑا نہیں سکتے پربھو دیال فہیم لکھنوی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیر ہو کہ کعبہ ، ہم کہیں نہیں جاتے یُوں تو دل کی راہوں میں تیری انجمن بھی ہے راہی معصوم رضا
  12. طارق شاہ

    راہی معصوم رضا :::: کتنی ویران ہے شامِ گیسُو -- Rahi Masoom Raza

    غزلِ راہی معصوم رضا کتنی ویران ہے شامِ گیسُو زندگی، آگئی ہے کہاں تُو اِک ملاقات یاد آرہی ہے دُور سے جیسے آتی ہو خوشبُو ٹُوٹتے ٹُوٹتے رہ گیا تھا اُن کے حُسنِ تغافل کا جادُو کون صحرا میں گُم ہو گیا ہے کیوں پریشان ہے چشمِ آہُو مجھ کو تم سے شکایت نہیں ہے ہاں، یہ بے درد فرقِ من و...
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے آپ کو سب علم ہونے پر
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں جی سبیل کے اہتمام میں وجی بھائی کا کیا کام سبیل بنائیں گے کیاوہ آکر
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ساری محفل جس پہ جُھوم اٹھی مجاز وہ تو آوازِ شکستِ ساز ہے اسرارالحق مجاز
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھپ گئے وہ سازِ ہستی چھیڑ کر اب تو بس آواز ہی آواز ہے اسرارالحق مجاز
  17. طارق شاہ

    آرزو لکھنوی :::: ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا مُمکن -- Aarzoo Lakhnavi

    شمشاد بھائی اس غزل کا عنوان آرزو لکھنوی :::: ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا مُمکن -- Aarzoo Lakhnavi کردیں تو ممنون ہونگا :)
  18. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم کیپسول ، خطرناک مشورے ہیں یہ سارے ، انسان سکون کے لئے شہری اور روزمرہ کی جنجھٹوں سے خلاصی لے کر ، گاؤں یا کسی ایسے جگہ جائے گا، یا جاتا ہے جہاں اسے بریک ملے اگر وہ وہی چیزیں یا سب کچھ جو ہمیشہ اس کے ارد گرد ہے لے کر کسی بھی جگہ جائے گا تو نتیجہ سو فی صد متوقع تو نہیں ہوگا نا سب کو چھوڑ کر...
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی واہ ، آپ نے بھی کمال کردیا ، تھوڑی تھوڑی پتی روز چائے کے لئے استعمال کرتے نا رکھے رکھے آٹےکی طرح خراب تھوڑی ہونی تھی، آپ نے سب ایک ساتھ ہی بنادی۔ × ویزہ مشکل ہے آپ کے ہاں آنے کا ، آپ ہی امریکہ آجائیں عبید صاحب! آپ کب آئے تھے اور اب پھر کب آنے کا پروگرام ہے؟ چائے کی سبیل لگادونگا :)
  20. طارق شاہ

    آرزو لکھنوی :::: ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا مُمکن -- Aarzoo Lakhnavi

    غزلِ آرزو لکھنوی ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا مُمکن ہونے کو یہ سب مُمکن، مِلنا ترا نا مُمکن نالوں کا اثر مُمکن ، تاثیرِ دُعا ممکن اِس ہونے پہ ہر شے کے، کچھ بھی نہ ہُوا ممکن اِس عالمِ اِمکان میں کیا ہے، جو ہے نا ممکن ڈھونڈو تو مِلے عنقا ، چاہو تو خُدا ممکن جس کو تِری خواہش میں، دُنیا سے...
Top