نتائج تلاش

  1. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    ویسے مجھے لڈو بالکل بھی نہیں پسند۔ :rolleyes: ہاں برفی ہو تو مجھے ٹیگ کیا جائے۔ :p
  2. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    مانو بلی اس میں اتنا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہونے والی کیا بات؟ :idontknow: کھوپڑی کا لڈو تو کافی خوفناک چیز ہونی چاہیے۔ :nailbiting:
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ! خیریت سے ہوں۔ رمضان بھی خوب ہے۔ :) تم سناؤ کیسی ہو۔ کالج جا رہی ہو یا چھٹیاں ہیں؟ :):):)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! میں ٹھیک ہوں۔ :):):)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بھئی یہاں تو مانو بِلیاں پنجے لڑا رہی ہیں۔ میں نکل چلوں۔ :cool:
  6. عثمان

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں خوشیاں کسی طور پھر سے لوٹ آئیں۔ آمین!
  7. عثمان

    جیو نیوز کے مداری از ڈاکٹر ضیا الدین

    ایک ہی اقتباس میں اتنا طویل کالم ، پڑھنے میں دقت ہو رہی ہے۔ عامر لیاقت اور اس کے پروگرام مجھے کبھی پسند نہیں رہے۔ لیکن اس نے باقی مولویوں سے ایسا کیا مختلف کر دیا جو سب ہاتھ دھو کر اسی کے پیچھے پڑ گئے ؟
  8. عثمان

    یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے۔ :)

    یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے۔ :)
  9. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    اوہ اچھا ناریل۔ لیکن یہ لفظ کھوپرا پہلی دفعہ سنا ہے۔ میں تو دودھ، مکھن سے بنی کوئی چیز سمجھ رہا تھا۔ :):):)
  10. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    مجھے تو علم ہی نہیں کہ کھوپرا کیا ہے۔ ہاں عنوان پڑھ کر لگتا ہے جیسے کھوپڑے کا لڈو۔ :):):)
  11. عثمان

    کھوپرے کا لڈو

    بھئی عجیب وحشت سی محسوس ہوتی ہے اس پکوان کا نام پڑھ کر۔
  12. عثمان

    زید حامد کون ہے؟

    ختم نبوت کا ایشو نمودار نہ ہوتا تو یہ شخص امت اخبار کا سینئر تجزیہ کار ہوتا۔ ;)
  13. عثمان

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    تو گویا تعلیم مادری زبان میں ضروری نہیں۔ :) تو پھر انگریزی بیچاری پر نزلہ کیوں۔ :)
  14. عثمان

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    ہاں جی میں تبدیل کروا دیں۔ :):):)
  15. عثمان

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    کیا مشکلات ہیں ؟ بیان کیجیے۔ آپ کا بنیادی موقوف یہی ہے نا کہ چین فرانس مادری زبان میں تعلیم حاصل کرتے ہیں اور ہم نہیں۔ تو پھر پنجابی میں میٹرک پاس کرنے پر پس و پیش کیوں؟ نیز یہ بتائیے کہ یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا۔ یعنی انجینئرنگ ٹیکنالوجی اور میڈیکل وغیرہ بھی اردو، پنجابی میں کروانے کی خواہش ہے؟
  16. عثمان

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    یہ بتائیے کہ طلبا کو تمام نصابی تعلیم ان کی مادری زبان یعنی پنجابی میں ہی کیوں نہ دی جائے ؟ اور اردو کو ایک لازمی مضمون کے طور پر ساتھ چلایا جائے۔
  17. عثمان

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    یہ آپ کی رائے ہے کہ کسی دوسرے تبصرہ نگار کا تبصرہ "رائے" ہے یا "مذاق"۔ نیز رائے کا احترام کرنے کی بات آپ نے کی ہے ۔ آپ کے الفاظ آپ کو لوٹا رہا ہوں۔ اتنے ہی پر اکتفا کیجیے۔
  18. عثمان

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    ناپسندیدگی کے بٹن کا سہارا لیجیے۔ :) وہ آپ کا انداز تبصرہ ہوتا۔ آپ میری رائے کا احترام کیجیے چاہے رائے پسند آئے نہ آئے۔ نیز تبصرہ اس لیے مختصر رکھا ہے کہ مولانا محبوب افراد کو غم کم سے کم پہنچے۔
  19. عثمان

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    خیر علمی اور تحقیق معیار تو اس خبر کا عبرتناک حصہ ہے۔ مزاحیہ حصے کچھ اور ہیں۔ تاہم مجھ سے وضاحت طلب کر کے اپنا موڈ خراب نہ کریں اور جیسا اوپر ایک مذہب پرست نے فرمایا کہ مولوی سے محبت کریں۔;)
Top