نتائج تلاش

  1. عثمان

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    مقالہ پی ایچ ڈی کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ کل پی ایچ ڈی نہیں ہے۔ ایک طویل کورس ورک ، سیمینارز میں اپنے مسلسل تحقیقی کام کو پیش کرنا ، اس پر ہونے والی اکیڈیمک تنقید سے اپنی تحقیقی کو بتدریج اگلے مرحلہ پر لے کر جانا ، پھر آخری جامعہ مقالہ لکھنا ، اسے پھر سیمنارز میں پیش کرنا ، اور پھر سب سے اہم مرحلہ...
  2. عثمان

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    تفصیل بشمول پاکستان میں علمی تحقیقی معیار
  3. عثمان

    اٹکی ہوئی سوئی۔ محمد سلیم

    عنوان ہونا چاہیے: "اٹکا ہوا اونٹ" :)
  4. عثمان

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    دلچسپ سلسلہ ہے۔ :)
  5. عثمان

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین

    برطانوی پولیس کیوں سازش کرے گی آپ کے قائد کے خلاف ؟
  6. عثمان

    برگساں -ایک مفکر

    Henri Bergson intuition
  7. عثمان

    دو افسانچے ڈسکاونٹ اور ڈرٹی بوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : محمد علم اللہ اصلاحی

    بات بے ایمانی کے درجہ کی نہیں ہے۔ یہ صرف میری رائے ہے کہ کہانی کے کلائمکس میں کچھ کمی رہ گئی۔ اگر پروفیسر صاحب ڈسکاؤنٹ پر مزید کتابیں لینے کی بجائے ڈسکاؤنٹ کی رقم جیب میں ڈالتے تو آپ کی کہانی زیادہ بہتر رہتی۔
  8. عثمان

    مسلمانون کی ساٰئنسی خدمات بنام حسن نثار

    علم و تیکنیک کی ترقی میں بلاشبہ ہر قوم بشمول مسلمانوں نے اپنا حصہ ڈالا ہے۔ مسلم تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو بہت کچھ ایجادات ، دریافت اور تحقیق مل جائے گی۔ تاہم جو لطائف اس کالم میں مصنف نے اکھٹے کیے ہیں ان کی مثال ملنا مشکل ہے۔ کالم نگار ہوائی جہاز کی ایجاد کا سہرا نویں صدی کے "موجد" کے سر مونڈھ...
  9. عثمان

    دو افسانچے ڈسکاونٹ اور ڈرٹی بوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : محمد علم اللہ اصلاحی

    "ڈسکاؤنٹ" میں پروفیسر صاحب اتنے بدیانت بھی نہیں۔ وہ چاہتے تو ڈسکاؤنٹ سے ہونے والی نقدی جیب میں رکھ سکتے تھے۔ لیکن انہوں نے بھلے ذاتی استعمال کے لیے ہی سہی لیکن کتب ہی لینا گوارا کیا۔ :)
  10. عثمان

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    بس کیا کروں :idontknow:
  11. عثمان

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    مم مم میں تو چلا اس خوفناک دھاگے سے۔ :eek:
  12. عثمان

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    ارے ارے یہ قتل و غارت کی باتیں کیوں ہو رہی ہیں؟ :nailbiting:
  13. عثمان

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    دیکھیے برادرم۔ محفل قوانین منطق کا کلیہ تو ہیں نہیں کہ سو فیصد Objectivity تلاش کی جائے۔ جو فیصلہ ہوگا وہ کسی کے مزاج کے مطابق اور کسی کے مزاج کے خلاف ہوگا۔ مزید یہ کہ آپ تمام لوگوں کو تمام وقت خوش بھی نہیں رکھ سکتے۔
  14. عثمان

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    کوئی بات نہیں تم ان کے دم والے مرغے کے درپے ہو جاؤ۔ :p
  15. عثمان

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کسی کے لیے جانبدار تو کسی کے لیے غیر جانبدار۔ دنیا بھر کی محفلیں ایسے ہی چلتی ہیں۔ :)
  16. عثمان

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    انتظامیہ کے جانبدار ہونے نہ ہونے کا مسئلہ ہے ہی نہیں۔ محفل کے قوانین کا اطلاق مدیران کی صوابدید پر ہوتا ہے۔ مدیر جو فیصلہ کرے وہی تسلیم کیجیے۔ :)
  17. عثمان

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    ایک کا تو بندوبست ہو چکا۔ پھر لوگوں کو خود بھی کچھ شرم آجاتی ہے۔ دیکھ لیجیے اب کیسا سکون ہے۔ :)
  18. عثمان

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    کیسی فضا ؟ ناگوار فضا صاف کرنا ہی تو مقصود ہے۔ :)
Top