سارا بکھیڑا ہی اس وقت پیش آیا جب مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں معطل شدہ افراد کو چند ہی ماہ بعد غیر معطل کر کے دوسری اننگز کھیلنے کی اجازت دی گئی۔ اور نتیجہ خدشات کے عین مطابق ہی نکلا یعنی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہی۔
انتظامیہ اب بھی کوئی نیا جھنجھٹ پالنے کی بجائے اپنے اصل قانون کی طرف رجوع کرے...