نتائج تلاش

  1. عثمان

    بلی اور بہت سی بلی

    مانو بِلیاں !!! :):):)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں وہاں اردو سپورٹ کے لیے تو کچھ اور طریقہ اختیار کرنا پڑے گا۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی ، کیا پاک اردو انسٹالر IOS کے لیے بھی کارگر ہے ؟
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    انسٹامحفل (انسٹاگرام کی طرز پر)۔ یا پھر وکٹوریا بھی رکھا جا سکتا ہے۔ لیکن اب یہ کل ہی کھولنا۔ کہ یہاں رات کا ڈیڑھ بجنے کو ہے اور میں سونے کی تیاری پکڑنے کو ہوں۔ :):):)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ!! :):):)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    منحصر ہے کہ اسائمنٹ بیس پر ہے یا فیلڈ میں۔ بیس پر آٹھ گھنٹے۔ اور اگر فیلڈ میں جانا ہو تو ہفتوں لگ جاتے ہیں۔ تربیت کے ابتدائی مراحل تو مزید چند ماہ تک مکمل ہو جائیں گے۔ لیکن پروفیشنل کوالیفیکیشن آہستہ آہستہ چلتی رہتی ہے۔ تصاویر کے لیے لگتا ہے کہ نیا دھاگہ کھولنا پڑے گا۔ اور میں اس سلسلے میں...
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سیل فون میں کچھ تصاویر وکٹوریا شہر ، ساحل اور سمندر کی ہیں۔ کوئی مناسب دھاگہ نظر آیا تو وہاں شئیر کردوں گا۔ جگہ تو بلاشبہ بہت خوبصورت ہے۔ یہاں برٹش کولمبیا آئے ابھی چند ہفتے ہی ہوئے۔ اس سے پہلے صوبہ کیوبک میں چند ماہ مقیم رہا۔ تربیت کا اگلہ مرحلہ ابھی اگلے ہفتہ شروع ہونے کو ہے۔ پچھلے کئی دنوں...
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کنیڈئین نیوی میں انجن مکینک کی جاب ہے۔ پچھلے چند ماہ سے مختلف شہروں ، صوبوں میں تربیتی مراحل سے گذر رہا ہوں۔ آج کل صوبہ برٹش کولمبیا میں ہوں۔ بحرالکاہل کے پاس۔ :):):) بہت بہت شکریہ! :):):)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نئی جاب کے تربیتی مراحل سے گذر رہے ہیں۔ نگری نگری پھر رہے ہیں۔ :):):)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بریک فاسٹ + لنچ = برنچ :):):)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آپ سنائیے۔ بہت دنوں بعد محفل میں آنا ہوا۔ :):):)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    برنچ ہوا نا پھر تو۔ :):):)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں جناب ، ایسی عیاشیاں پاکستان میں ہی دستیاب ہوتی ہیں۔ یہاں افسری کا وہ رعب نہیں جو افواج پاکستان میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہاں سب دھیما اور میانہ رو ہے۔ اللہ کا شکر ہے بہرحال کہ جو ملتا ہے اچھا ملتا ہے۔ :):):)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تو۔۔۔ ان سب کی لسی بنا ڈالے گی! :):):)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میس والے کہیں گے کہ یہ شوق امی سے یا ہونے والی بیگم سے پورے کرواؤ۔ :p
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    فلیورڈ دہی تو میں ہر کھانے کے ساتھ کھاتا ہوں۔ فی الوقت ملٹری کے ہوسٹل مقیم ہوں۔ میس میں جو دستیاب ہے وہی کھانا پڑتا ہے۔ :):):)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لسی! واہ، بھئی عرصہ ہو گیا لسی پیے۔ لسی اور کلچہ والا نان! کیا زمانہ تھا! :daydreaming: ہاں یہاں اس وقت رات ہے۔ پاکستان سے پورے بارہ گھنٹے پیچھے۔ :):):)
Top