نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا ناشتہ کیا مانو بلی نے۔ :):):)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ بالکل ٹھیک ہوں۔ تم کیسی ہو مانو بلی۔ :):):)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی!!! :):):)
  4. عثمان

    یہ حقیقت ہے تو خواب کیوں نہیں ہو جاتی۔ از ناعمہ عزیز

    بہت بہادر ہو گڑیا! کہ تم میں دکھوں کو الفاظ میں ڈھالنے کی ہمت ہے۔
  5. عثمان

    فلسفیانہ مقالہ: پھر مسلمانوں کے زوال کا آغاز ہوا!

    مسئلہ دھاگے کی عمر کا ہے۔ جو مختصر بھی ہوسکتی ہے۔ :):):)
  6. عثمان

    فلسفیانہ مقالہ: پھر مسلمانوں کے زوال کا آغاز ہوا!

    ریٹنگ کی پروا چھوڑیے۔ ہم اگلی قسط کے منتظر ہیں۔ :):):)
  7. عثمان

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    پہلے آپ خود بتائیے کہ آپ رکن کیوں ہیں ؟ :):):)
  8. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کافی دلچسپ فلم ہے! :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو پری کے بارے میں کیا خیال ہے۔ لائٹ آنے کے بعد غور کیا جائے۔ :):):)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! نام مانو اور اوتار گڑیا کا۔ کچھ جچا نہیں۔ :):):)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بات تو درست ہے !!
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    رسمیں تو یہاں بھی بہت کم ہوچکیں۔ لیکن حشر نشر کرنے والے اور بہانے نکال لیتے ہیں۔ :):):)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن فی الوقت محفل میں تصاویر شئیر کرنے کی سہولت کافی پیچیدہ ہے۔ :):):)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مطلب کہ دودھ پلائی اور جوتا چھپائی والی۔ :):):)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کبھی فرصت ملے تو بسم اللہ کیجیے۔ محفل کو چار چاند لگ جائیں گے۔ :):):) تصاویر شئیر کرنے والے اراکین تو بہت سے ہیں۔
  16. عثمان

    خیر زندگی کبھی کبھی اسی مقام پر بھی لا کھڑا کرتی ہے۔ :):):)

    خیر زندگی کبھی کبھی اسی مقام پر بھی لا کھڑا کرتی ہے۔ :):):)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تمہاری بھابھی کی تو نہیں۔ وہ تو تمہیں بذریعہ میل ارسال ہوجایا کریں گی۔ :):):) ہاں ویسے ہی کبھی چلتے پھرتے سیل فون سے تصویر لی۔ تو محفل میں ارسال کرنے کا کوئی فوری ذریعہ ہونا چاہیے۔ پھر کسی مخصوص موضوع کی حاجت بھی نہ ہو۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے ایسی کوئی سہولت ہونی چاہیے۔ کہ سیل فون سے جھٹ تصویر لی اور پٹ محفل پر رسید کردی۔ :):):)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا محفل میں "انسٹاگرام" کی طرز کا کوئی دھاگہ موجود ہے ؟
  20. عثمان

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    کیا واقعی ایرانیوں کو انگریزی کی حاجت نہیں ؟ عربوں کے متعلق بھی یہی سنا تھا۔ ایک سابق عرب کولیگ ہی کی بابت معلوم ہوا کہ دمشق میں چہل قدمی کرتے وقت اسے دکانوں پر لگے بینرز پڑھنا دشوار ہو رہا تھا کہ عربی انگریزی کی اتنی ملاوٹ تھی۔
Top