نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں اس میں ے کی وجہ سے کنفیوز ہو رہی تھی ٹھیک میں آپ کو ی لکھنی چاہئے تھی بھائی
  2. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہنے میں تو ایک ہی لفظ بنتا ہے لیکن دو الفاظ کا مجموعہ کہ سکتے ہیں
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    شمشاد بھائی کیا یہ نسخہ آپ کا آزمودہ ہے؟ اگر ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ اب تک کتنے ولیمے کر چکے ہیں ، سب کو منانے کے لئے؟ :laugh:
  4. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
  5. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں بھائی اس میں ناراض ہونے والی تو کوئی بات ہی نہیں شکریہ بھائی :)
  6. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    آمین بہنا
  7. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    سو فیصد متفق۔۔۔۔!
  8. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں نیا لفظ آپ ہی دے دیں زلفی بھائی ، میں اپنا لفظ واپس لیتی ہوں سو سوری ویسے میں بھی ابھی یہاں کے اصولوں سے زیادہ واقف نہیں ہوں بھائی
  9. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    واقعی شمشاد بھائی آپ نے صحیح کہا ، مجھ سے ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی ۔ اصلاح کا شکریہ
  10. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    اصل میں فرحت بات یہ ہے کہ نفس امارہ کو علماء کرام شیطان کا بڑا بھائی قرار دیتے ہیں سو یہ بھونڈی فلاسفی بھی اسی نفس امارہ کی ہی گھڑی ہوئی ہے کہ بس کسی بھی مذہب کی کوئی بھی رسم و رواج کو اپنانے میں کیا حرج ہے ؟ جب مسلمان نے اس کو ماننے سے انکار کیا تو اس نے ایسی توجیہ گھڑ لی کہ لو تم انکی...
  11. مہ جبین

    اطلاع

    بڑی بات یہ نہیں کہ دنیا میں ہمارے ہزاروں دوست ہوں بلکہ اہم یہ ہے کہ جب ساری دنیا میں ہمارا کوئی نہ ہو اس وقت بھی ایک مخلص دوست ہمارے شانہ بشانہ کھڑا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو تو ایک ہی دن میں چار مخلص دوست مل گئے بھائی جی ۔۔۔۔۔۔! اس سے بڑھ کر اور کیا چاہئے آپ کو بھائی؟ اللہ کا شکر کریں اور ایسے مخلصین...
  12. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ن د س ء ا س ا ن نیا لفظ حاضر ہے شہزاد بھائی کے انگور تو کھٹے ہی رہ گئے :) ابھی تک اس کا عقدہ حل ہی نہ ہوا :confused4:
  13. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  14. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صلی علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  15. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    لائی حیا ت آئی قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے وعلیکم السلام بھانجے بدیہہ گوئی بھی خوب ہے واہ :clap:
  16. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    شکریہ بھائی :)
  17. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  18. مہ جبین

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ثابت ہوا کہ مجھ سمیت سب ہی غلطیاں کر رہے ہیں
  19. مہ جبین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    شمشاد بھائی کیا محفل میں بیت بازی کا کوئی دھاگہ ہے؟ اگر نہیں تو اس کو شروع کرنے کے بارے میں سوچیں؟ یہاں پر کافی اچھا ادبی ذوق و شوق رکھنے والے لوگ موجود ہیں اس میں سب ہی اچھے اشعار پیش کرنے کی کوشش کریں گے
  20. مہ جبین

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    مجھے اگر کسی کو دھمکی دینا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوق سے دے ۔۔۔۔۔۔۔۔میری بلا سے ۔۔۔۔۔۔دو روٹی زیادہ کھالے اور خوش رہے :cute:
Top