نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست فرمایا بھائی
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہاں جن کو جانا تھا وہ چلے گئے اور میں ادھر آنکلی :)
  3. مہ جبین

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    خوشی ہوتی ہے کھانے ڈالڈا میں پکا کر۔۔۔۔۔:)
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور بس کچھ خاص نہیں کررہی۔۔۔۔۔۔ بس ایویں :)
  5. مہ جبین

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ڈالڈا گھی میں کھانا پکاتے تو یہ نوبت نہ آتی۔۔۔۔۔۔:laugh:
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    عندلیب اپنے دیس جارہی ہیں 2 ہفتے بعد
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام
  8. مہ جبین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    شاعری اس کے من کی کیا کہئے ساری باتیں گلاب ہوں جیسے۔۔۔! :)
  9. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    افادہ نہیں ہے۔۔۔۔۔پھر سوچیں بھائی
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔۔۔۔۔! تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ۔۔۔۔۔۔۔ہائے دل! :(
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    گھر کے سارے کام کرکے تو آپ کمپیوٹر آن کرسکیں گی نا؟ :(
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    تو اپنے دیس سے آن لائن ہونا کیا مشکل ہے؟
  13. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک اور لفظ د ف ا ہ ا
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں، لیکن آپ کہاں جانے کی باتیں کر رہی ہیں؟
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وعلیکم السلام عندلیب ، کیسی ہیں آپ؟
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اللہ کا شکر ہے، ٹھیک ہوں
  17. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دیندار
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    السلام علیکم
  19. مہ جبین

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    رحمت نہ کس طرح ہو گنہ گار کی طرف رحمٰن خود ہے میرے طرفدار کی طرف
Top