:rolleyes: دل پہ !
ایسے کسی پرزے کا وجود نہیں ہے ہمارے جسم میں ، اسلیئے آپ کی معذرتیں ری سائیکل بن میں جا رہی ہیں ۔۔۔ صرف پمپنگ مشین ہے ، جس سے آپ لوگ نہ جانے کیا کیا منسوب کر لیتے ہیں ۔۔۔
وسلام
کچھ گھبرائی گھبرائی معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ شاید کسی اور مصروف جگہ سے آئیں ہیں جہاں ان کا طوطی بولتا ہو گا ۔۔ یہاں آتے ہی حیران پریشان کبھی ادھر کبھی ادھر ۔۔۔۔ مغل آپ نے شروع کیا دھاگہ ان کو ذرا یہاں کا رستہ تو دکھائیں !
وسلام
حضور پہلی بار عمرہ کرنے گیا تو پیا تھا ۔ دوسری بار عمرہ کروانے گیا تو پیا تھا ۔ کہ وہاں جانے والوں کے لیے ہی ہے اور اس کے علاوہ پینے کو دوسرا پانی ہوتا بھی نہیں ۔ بلکہ سعودی حکومت تو مسجد نبوی میں زمزم پانی ہی پہنچاتی ہے ۔۔ یا شاید ایک آدھ بار کہیں اور پیا تھا۔۔
میں اس وقت جس پروجیکٹ پر ہوں اس...
جی ہاں لیکن یہ جو بوتلیں بھر بھر کے گھروں کو لے جاتے ہیں ، اسلیئے چشمہ کنووں میں تبدیل ہو چکا ہے اور شاید دو بار اس کا پانی بھی سوکھ گیا تھا جس پر کنووئیں گہرے کرنے پڑے تھے ۔۔۔ جبکہ یہ پانی بیت الحرام کا قصد کرنے والوں کے لیئے مخصوص کیا گیا ہے ۔۔۔
وسلام
آب زمزم کی خصوصیات کسی دوسرے پانی میں نہ ہونا تو سمجھ آتا ہے مگر ایک قطرہ آب زمزم کا دوسرے پانی کو بھی تبدیل کر دینا ، سمجھ سے بالاتر ہے ۔۔۔ برحال خبر دیکھتے ہیں ۔۔
وسلام
خوشی میں سب بھول جاتا ہے ۔۔۔
اگر ہم اپنی شادی بیاہ کی تقریبات میں شرکت اور وہاں ہونے والے وقعات پر نظر دوڑائیں تو یقیننا ہمیں ان سب تبصروں کی ہمت نہ ہو گی ۔۔۔
وسلام