آپ نے پھر مجبور کر دیا ۔۔ حضور فتوٰی تو آپ ہی کی طرف سے آیا ہے نا :) اور آپ اگر غیب کو معجزات سمجھتے ہیں تو میرا کیا قصور ؟ جبکہ معجزات اور غیب پر ایمان دو الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔
دیکھیے آپ حضرات سے میں اکثر معاملات میں اتفاق نہیں رکھتا لیکن کیا میں نے کبھی کوئی فتوٰی صادر کیا ہے ؟
اسلییے مجھے...
حضور ذرا دھیرج رکھیے ۔۔ آپ نے تو فورا مجھے ایمان سے خارج کر دیا ۔۔:rolleyes: کیا ضروری ہے کہ جسے آپ معجزہ تسلیم کرتے ہوں اسے میں بھی تسلیم کروں ؟ آپ کا ایمان معجزوں کے بل پر ہو سکتا ہے لیکن میرا ایمان و یقین حقائق پر مبنی ہے ۔۔:) اور مجھے اس میں کوئی خوف یا شرمندگی نہیں اور یقیننا میں آپ سے...
اور اگر نہ سمجھوں تو ؟ کیا اس سے میرے ایمان پر کوئی فرق پڑے گا ؟
جبکہ یہ ایک طے شدہ حقیقت ہے کہ اللہ رب العزت نے بار بار قران میں وضاحت فرمائی ہے کہ رسول اللہ کے اختیار میں کچھ نہیں ،آپ ایک بشر ہو ، رسول اگر کوئی بات برخلاف اللہ کے حکم کہہ دیتے تو اللہ ان کی شہہ رگ کاٹ ڈالتے وغیرہ وغیرہ تو اس...
حضور میری مراد خلافت سے ہے چاہے وہ کہیں تک بھی چلی ہو ۔۔۔ یہ اور بات ہے کہ ہمارے یہاں خلافت جنابِ علی پر ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور خصوصا امیر المومنین یزید (رح) کا نام سنتے ہی لوگوں کی آنکھیں ابلنے لگتیں ہیں ، اور غصے کی شدت سے نتھنے پھڑپھڑانے لگتے ہیں ۔۔۔
وسلام
کاؤ بوائے ذہنیت کو طاقت کی زبان سے سمجھانا بھی ممکن نہیں ۔۔ اسلیے آپ نے دیکھا ہو گا (فلموں میں) کہ اکثر کاؤ بوائے جان دے دیتے ہیں مگر اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے ۔۔۔
وسلام
شکریہ بہن ۔۔۔
میرے اس جملے میں کہیں بھی ذاتیات کا ذکر نہیں آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔ میں نے یہ بات انتظامیہ کے حوالے سے کہی ہے ۔۔:)
ورنہ میں آپ کو کب جانتا ہوں ؟
البتہ اگر کوئی عقیدہ جسے آپ اپنائے ہوئی ہوں اسے آپ ذاتیات خیال کریں تو یہ آپ کا محض خیال ہے ۔۔۔ ورنہ آپ اور دوسرے کئی احباب جب اپنی...
مگر انھیں پڑھنے کے لیے ون اردو کا رکن ہونا ضروری ہے جبکہ میرے خیال میں "علم و ادب" میں کسی قسم کی پابندی (کم از کم پڑھنے کی حد تک) ہر گز مناسب نہیں چاہے وہ اردو محفل ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔
وسلام
ان کو اس دوڑ سے باہر رکھنا ہے تو عمر کی حد چالیس سال مقرر کر لیں:eek: ۔۔ پھر مقابلہ حضرات تک ہی رہے گا :rolleyes:
ویسے بھی انھوں نے بڑے مزے کر لیے بغیر کچھ کیے مشرف کی 33 فیصدی اسکیم سے ۔۔۔۔
ادھار لے کر مکرنے والی "خوبی" ہمیں پسند آئی اگر ایسی ہی دو چار کسی اور میں نکل آئیں تو ہم متوقع "وزیر...
میرے بارے میں کیا خیال ہے ۔جھینپا جھینپا ۔ شرمایا شرمایا وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔
:blush::blush:
:blush:
کم ازکم "قوم و ملک " کے بارے میں غلط فیصلے سے پہلے ہی کوئی شرمندہ ہو گا تو وہ میں :hatoff:
وسلام
اب جب اس کو بیان کر ہی رہے ہیں تو بخاری کا پورا قصہ بھی بیان کیجیے گا کہ کسطرح عمر فاروق (رض) نے رسول اللہ کو مصلے سے کھینچا ۔۔۔ کہ آیت اتر چکی ہے پھر آپ کیوں پرھا رہے ہیں ۔۔ تاکہ سب جان سکیں کہ موصوف بخاری نے یا کسی اور نے ان کے نام سے کیا خوب نقشہ کھینچا ہے رسول اور صحابہ کے تعلقات کا اور کس...
جیمز بانڈ
فروری 1953 میں آئین فلیمنگ نے پہلا "جیمز بانڈ " ناول لکھا ۔۔ جو کہ برطانوی خفیہ تنظیم MI6 کے ایک ایجنٹ کی سنسنی خیز اور ناقابل یقین کارناموں کی کہانی ہے ۔۔آئن فلیمنگ کا تخلیق کردہ جیمز بانڈ کا خاکہ
ان ناولوں کی بنیاد پر اب تک 22 فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں جبکہ تیسویں فلم 2010 یا...
ایڈولف ہٹلر
20 اپريل 1889ء كو آسٹريا كے ايك غريب گھرانے ميں پيدا ہوا۔ اس کی تعليم نہايت كم تھی۔ آسٹريا كے دارالحكومت ويانا كے كالج آف فائن آرٹس ميں محض اس لئے داخلہ نہ مل سكا كہ وہ ان كے مطلوبہ معيار پر نہيں اترتا تھا تاہم وہ ایک بہترین مصور تھا۔ 1913ء ميں ہٹلر جرمنی چلا آيا جہاں پہلی جنگ عظيم...