نتائج تلاش

  1. طالوت

    مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔!

    فاروقی شہزادے ! اچھی آفر ہے قبول کر لو ۔۔۔ صلح میں ہی بہتری ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    ماشاء اللہ نئی دریافتیں ہو رہی ہیں ۔۔۔ کرتوں اور دوسری چیزوں سے شفاء حاصل ہو رہی اور ان سے دعائیں لی جا رہی ہیں ۔۔۔ "مسلم" سائنس ہمیشہ اپنے عروج پر رہے گی ۔۔۔ لگے رہو !!!!!! وسلام
  3. طالوت

    میری پہلی کاوش۔۔۔۔۔۔۔

    جواب نہیں ! بہت خوب ! وسلام
  4. طالوت

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    حضور مرزا کے نبوت یا مسیح موعود کے دعوے سے قبل اس کی بیشتر کتابوں کا تمام حلقوں میں سراہا گیا تھا ، خصوصا سیرت نبوی پر کتاب کو پسند کیا گیا تھا ۔۔(ممکن ہو سکا تو حوالہ اور کتاب کا نام پیش کر دوں گا) ۔۔۔ باقی رہا عیسٰی بن باپ کے یا باپ سے ، عیسٰی کی واپسی اور معراج جسمانی تھی یا روحانی تو اس پر...
  5. طالوت

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    شکریہ مغل ! ترتیب تو کچھ میری بھی ایسی ہے ، لیکن کچھ مصروفیت اور زیادہ سستی کے باعث اتنی تفصیلات میں جانا ممکن نہیں ہوتا ۔۔ اسی لیے یہی گزارش ہوتی ہے کہ جہاں غلطی کروں وہاں ٹوکیے ! اچھے اور بہتر الفاظ میں تنبہیہ یا ٹوکنا مجھے بالکل برا نہیں لگتا ، ۔۔۔۔۔۔ تاہم قائد کے نواسے کی بحث میں میرا...
  6. طالوت

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    چلیے زین یا زبیر احمد سے پوچھتے ہیں ، تاہم اگر آپ بھی جانتے ہیں تو بتلا دیجیے وسلام
  7. طالوت

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    وسلام ! محترمہ پچھلے دو تین دنوں کے "دندان شکن" جوابات سے آپ کی مت ماری گئی ہے ۔۔:blush: یہ کارٹون نہیں "مسکراہٹ" ہے ہماری ۔۔۔۔:beating: وسلام
  8. طالوت

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    پہلے تو آپ نے شعر کا تیہ پانچہ کر دیا دوسرا "کوفی" کی تعریف خاصا مشکل کام ہے ۔۔ کیونکہ "دونوں پارٹیاں" ایک دوسرے کو کوفی ٹھہراتی ہیں ۔۔۔وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    معلوم ہوتا ہے "کراچی کانٹا" اور "شیرشاہ کانٹا' میں تصادم چل رہا ہے:) وسلام
  10. طالوت

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    مہوش بہن آپ زبردستی کر رہی ہیں ۔۔۔ ورنہ ٹاپ ٹین میں موصوف کا کہیں ذکر نہیں ۔۔۔ احباب کے دئیے گئے لنکس کا کا بغور مطالعہ کریں اور دوسرے نمبر پر آنے کے معاملات کو بھی دیکھیں ۔۔۔ جانے کیوں آپ کو کراچی میں متحدہ کے علاوہ دوسرے لوگوں سے چڑ ہے ۔۔۔ اور پھر کراچی مئیر میں آپ نے ایک نیا نقطہ "سرحد کی...
  11. طالوت

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    :) :):) :):):) وسلام
  12. طالوت

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

    میڈیکل کی تاریخ میں منفرد واقعات ہوا کرتے ہیں ۔۔ کراچی کھارادر کی ایک رہائشی خاتون کے یہاں غالبا چار یا پانچ بچے پیک وقت پیدا ہوئے تھے قریبا دو سال پہلے ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    جی تخصیص ضرور رکھیے مگر اس سے یہ نہ لگے کہ گویا کسی بڑے آدمی کے عزیزوں کے ساتھ کوئی مخصوص معاملہ ہونا چاہیے ۔۔ جو کہ ہمارے یہاں کی ریت ہے ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    اے جی۔۔۔۔۔

    G.a. سے A.g. ۔۔۔۔ بہت خوب وسلام
  15. طالوت

    ظاہری مولوی اور بغیر داڑھی کے طالبان

    سپاہ صحابہ ہو یا تحریک جعفریہ ، تھنڈر اسکواڈ ہو یا متحدہ ، سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں ، سب کے اپنے اپنے مفاد ہیں ، اور ہم لوگ یوں تو بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں مگر پسِ پردہ ویسی ہی ذہنیت رکھتے ہیں ۔۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ اعلانیہ کرتے ہیں اور کچھ چھپ کر ۔۔۔ اوراعلانیہ چھپے ہوؤں سے قدرے بہتر...
  16. طالوت

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں :rolleyes: پہلے تو مبارکباد پھر :eek: 5000 پیغامات کی خوشی میں اب تھوڑا کم بولا کریں کیونکہ شمشاد کو آپ پچھاڑ نہیں سکتیں :blush: خوش رہیں سدا ! وسلام
  17. طالوت

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    ہیں :eek: یہ کیا :( دو نمبر کس خوشی میںرکھ لیے آپ نے :boxing: دو نمبر لاڈ کے دے دیں جو آپ ہم سے کرتی نہیں ۔۔۔ شکریہ خالہ !!! اپنا محاسبہ دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    محمد علی

    بیسویں صدی کے سب سے عظیم کھلاڑی ، تین بار ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپین ، نسلی امتیاز کا شکار ہونے پر اپنا تمغہ دریا برد کرنے والا یہ عظیم کھلاڑی جس نے تمام تر مشکلات کو اپنے مکوں کی ضربوں سے پاش پاش کر دیا ، بلاشبہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا ۔۔۔۔ وکی پیڈیا پر مکمل مضمون...
  19. طالوت

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    برا تو آپ کو لگے گا لیکن سچ بیانی کے دعوے ہوں تو ذرا کھل کر سامنے آنا چاہیے ۔۔۔ آپ کے مجازی معنوں کی تصویر پیش کروں گا تو پوسٹ مقفل ہو گی ۔۔۔ قران میں تضاد دلوں میں بیماری سے پیدا ہوتا ہے ورنہ قران تضاد سے کتنی پاک کتاب ہے ۔۔۔ دوسری سورہ کی دوسری آیت میں رب العزت نے بیان فرما دیا ہے ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    سوال نما مشورے کے لیے شکریہ مغل ۔۔۔ مجھے قادری پادری کی اصطلاح پھر استمعال کرنی پڑ رہی ہے ۔۔ کہ مجھے اس قادری پادری ٹائپ کے علم سے بالکل دلچسپی نہیں ۔۔۔ میرے لیے میری نجات قران ہے اور یہ وہی نجات ہے جو رسول اللہ کے لیے بھی تھی صحابہ کے لیے بھی اور تمام انسانوں کے لیے بھی ۔۔۔ (صلوۃ و سلام ہو تمام...
Top