نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج کا شعر - 3

    جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب ، قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور وسلام
  2. طالوت

    آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

    آپ کی پاپولیرٹی کے واسطے وسلام
  3. طالوت

    لڑکیاں

    کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

    ہمیں کسی چیز کی خواہش نہیں ہم تو آپ کے لیے کہہ رہے تھے ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    لڑکیاں

    ارے ایموشنل بلیک میلنگ ہو رہی ہے ۔۔۔ہوش کے ناخن لو !!!!!!! وسلام
  6. طالوت

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    سب گورکھ دھندہ ! بے کار کی باتیں ! اتنی برکات ہوتیں ان بے جان چیزوں میں تو آج ہم اس حال میں نہ ہوتے ۔۔۔ خیر ہم کچھ نہیں کہتے ورنہ یہ برکات تو کشمیر سے لے کر فلسطین و ترکی تک موجود ہیں اور حال ؟؟؟؟؟ وسلام
  7. طالوت

    کیا یہ تابوت ہے...........؟

    بی بی بندہ/بندی مر گئے تو پھر تین ٹکڑے کرو یا چار اس سے عذاب کیسا ؟ سہولت کے لیے کہا تھا ۔۔۔۔ ایسا کریں تابوت والوں سے سائز کا پوچھ لیں ممکن ہے آپ کو اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پیش نہ ائے:hatoff: وسلام
  8. طالوت

    2003 کی بارہ بہترین تصاویر

    تو ایسا کونسا گناہ ہو گیا جناب کہ معذرت کی ضرورت پڑ گئی ؟ وسلام
  9. طالوت

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    مجھے کچھ کہنے کی ضرورت ہے بھلا ؟ وسلام
  10. طالوت

    لڑکیاں

    سوری کا نتیجہ بھی یاد رکھیے وسلام
  11. طالوت

    لڑکیاں

    آپ کی یہ سازش کامیاب نہیں ہو سکتی کہ اس محفل میں فاروقی اور زین سے مجھے بے حد محبت ہے ۔۔۔ اسلیے یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے آپ دخل اندازی نہ کریں :beating: وسلام
  12. طالوت

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

    فاروقی معلوم ہوتا ہے شاعر کو قدرت کے حساب کتاب کی خبر نہیں ۔۔۔:) وسلام
  13. طالوت

    آ کر کھا لوں گا

    بہت خوب فاروقی ! بہت سے لطیفے ہیں عمران اور صدیوں پرانے ہیں ، لیکن آج بھی نئے لگتے ہیں ۔۔۔ مگر ان کو کوئی لطیفہ سمجھے تو !!! وسلام
  14. طالوت

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    تذکیر و تانیث کی غلطیاں کم علمی کے باعث ہیں ۔۔۔ پاکستان آمد پر بھرپور کوشش ہو گی کہ آپ سے ملاقات کی جائے ۔۔۔ لیکن تصادم کی گنجائش تب بھی نہ ہو گی ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    قائد اور ان کی ہمشیرہ بلا شک و شبہ ہمارے لیے نعمت تھے ۔۔ اور ان کے ساتھ روا رکھا گیا شرمناک سلوک شاید صدیوں تک ہمیں شرمندہ کرتا رہے گا ۔۔۔ ان کے نواسے کو ہی کیا ہر ایک مظلوم کے ساتھ ظلم ، ظلم اور ظلم ۔۔۔۔۔ ظلم تو ظلم ہے چاہے کسی کے ساتھ بھی ہو اس کو حسب نسب سے کیا تعلق ؟ ؟ وسلام
  16. طالوت

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کیجیے اور کرنی تو پڑے گی اگرچہ یہ مقام فکر ہے کہ ایک اور سال گزر گیا ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    چور :( :eek::eek: :rolleyes: :mad: :boxing: :box: :boxing: :beating: جو سمجھ نہ آئے وہ عجیب ہی ہوا کرتا ہے :) چلا کون رہا ہے ؟ ہمارا تو کوئی بیان بھی چلاتا ہوا نہیں :rolleyes: وسلام
  18. طالوت

    جاگتے رہو

    آپ کی خوشی ہمیں عزیز ہے بشرط کے ہمارے غم کی قیمت پر نہ ہو ! وسلام
  19. طالوت

    2003 کی بارہ بہترین تصاویر

    پیغام نمبر تین میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے وسلام
  20. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ٍرف ایک بیان پر :eek: ہم نے تو پتہ نہیں کتنے (اجتماعی) بیانات کا تضاد برداشت کیا ہے ۔۔ صرف ایک بیان پر اتنا سنگدلانہ فیصلہ :( باوجود اس کے کہ ہم شرمندہ بھی :blush: تاہم اس کے دوسرے حصے پر آپ اعتراض کا حق رکھتی ہیں :hatoff: وسلام
Top