نتائج تلاش

  1. عبدالباسط حبیب

    کبھی تو دل سے کدورت مٹا کے مل ظالم

    اصل وجہ یہ ہے کے شعر بڑا دکھیارا ہے اور اسے ہنس مکھ لوگوں‌سے شرم آتی ہے، شاید اسی لیے چھپ گیا ہے۔
  2. عبدالباسط حبیب

    کبھی تو دل سے کدورت مٹا کے مل ظالم

    ارے نبیل بھائی کیوں‌ شرمندہ کرتے ہیں‌۔ میں‌تو آپ کے مداحوں‌میں‌سے ہوں‌۔ اور بلا مبالغہ آپ اس کے حقدار بھی ہیں ۔ اور عمر کا کیا ہے جی، لوگ ہو 55 کے جاتے ہیں‌رہتے بچپن میں‌ہیں، اور ہمارے ساتھ مسلہ یہ ہے ہم خود کو گزشتہ ایک آدھ دھائی سے 40 کا ہی سمجھے بیٹھے ہیں‌اور سوچ رکھا ہے۔ بس سال جتنے گر...
  3. عبدالباسط حبیب

    کبھی تو دل سے کدورت مٹا کے مل ظالم

    السلالم علیکم، آپ دونوں‌ساتھیوں‌کا بہت شکریہ کہ آپ نے اسے پسند کیے۔ جہاں‌تک تعارف کی بات ہے تو نام باسط حبیب ہے، عمر 40 کو بس پہنچی کہ پہنچی، کام پراجیکٹ‌مینجمنٹ‌ کا کرتا ہوں ۔ ایک فورم اور کچھ ویب سائٹس عرصہ 6 سال سے چلا رہا ہوں۔ رہائش انگلستان میں‌ہے۔ اور کیا ؟ بس الحمداللہ بڑا کرم ہے...
  4. عبدالباسط حبیب

    کبھی تو دل سے کدورت مٹا کے مل ظالم

    آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
  5. عبدالباسط حبیب

    ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ - علامہ اقبال

    السلام علیکم جناب ابو شامل صاحب، آپ کی پسندیدگی اور پزیرائی کا بہت بہت شکریہ خوش رہیے والسلام
  6. عبدالباسط حبیب

    ایک شعر

    وعلیکم السلام جناب نایاب صاحب پسندیدگی کا بہت شکریہ بہت خوش رہیں والسلام
  7. عبدالباسط حبیب

    ایک شعر

    بہت شکریہ نعمان بھائی بہت خوش رہیے۔ والسلام
  8. عبدالباسط حبیب

    ایک شعر

    اگر کسی کے پاس اس غزل کے مزید اشعار ہوں اور یہاں‌پیش کیئے جا سکیں تو میں‌ضرور کوشش کروں گا۔ اور یہ جو شعر آپ نے لکھا ہے جانے کیوں‌ لکھنے والے کا حسبِ‌حال سا لگتا ہے۔ اور معذرت کر کے شرمندہ مت کریں۔ جیسے ہم ہو ہی تو جائیں گے :whistling: ۔
  9. عبدالباسط حبیب

    ایک شعر

    السلام علیکم، تصحیح کا بہت بہت شکریہ میں‌کوشش کروں‌گا اس غلطی کا صحیح کر کے یہ شعر دوبارہ پیش کر سکوں۔ والسلام
  10. عبدالباسط حبیب

    ایک شعر

    آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔ والسلام
  11. عبدالباسط حبیب

    زمین - علامہ اقبال

  12. عبدالباسط حبیب

    ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ - علامہ اقبال

    السلام علیکم، آپ سب ساتھیوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ یہ ذرا سی حوصلہ آفزائی ہی ہے جو انسان کا سیروں خون بڑھا دیتا ہے۔ اور سفر کو اتنا آسان کر دیتا ہے کہ سفر suffer نہیں‌لگتا ۔ بہت خوش رہیے۔ والسلام
  13. عبدالباسط حبیب

    ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ - علامہ اقبال

    یہ شاندار کا سمائلی آج سے 3 برس پہلے میرے ہاتھ سے ہی بنا تھا یا شاید ہما نے بنایا تھا۔ اتنے عرصے بعد اسے دوبارہ دیکھ کے بہت اچھا لگا۔ بہت شکریہ والسلام
  14. عبدالباسط حبیب

    ارے نہیں‌ایسی کوئی بات نہیں‌ہے۔ مسلہ یہ ہے کوئی جانتا نہیں‌اور پھر کبھی کبھی کچھ نظریں‌چبھتی...

    ارے نہیں‌ایسی کوئی بات نہیں‌ہے۔ مسلہ یہ ہے کوئی جانتا نہیں‌اور پھر کبھی کبھی کچھ نظریں‌چبھتی ہوئی محسوس ہو جائیں‌تو تھوڑا عجیب سا لگتا ہے۔ اور آتا تو ہوں اور آتا بھی رہوں گا کہ آنا جانا کسی کے لیے نہیں‌ہے بس اس محبت کے لیے ہے جو ہجر میں‌پل رہی ہے۔
  15. عبدالباسط حبیب

    ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ - علامہ اقبال

    السلام علیکم، اگر آپ کو پسند آتا ہے تو علامہ اقبال کا تقریبا پورا دیوان یہاں‌پیش کیا جا سکتا ہے۔ والسلام
  16. عبدالباسط حبیب

    السلام علیکم، نیا سال پہ جو آثار نظر آتے ہیںاللہ خیر کرے ۔ اللہ سبحان تعالی سے دُعا ہے سب کے...

    السلام علیکم، نیا سال پہ جو آثار نظر آتے ہیںاللہ خیر کرے ۔ اللہ سبحان تعالی سے دُعا ہے سب کے لیے یہ سال امن اور خوشیوں کا سال ہو۔
  17. عبدالباسط حبیب

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    ذیل میں‌اسلامک بکس کے سیکشنز اور ان میں‌موجود کل کتابوں‌کی تفصیل دی گئی ہے۔ میں‌کوشش کروں گا کتابوں‌کے نام اور ان کے ڈائرکٹ‌ لنکس بھی یہاں‌دے سکوں‌۔ http://www.hallagulla.com/urdu/dlcat-b-islamic-books-b-tafseer-al-quran-13/ اوپر دیئے گئے لنک پہ قرآن کے نسخے pdf میں اور ان پیج میں اور دیگر file...
  18. عبدالباسط حبیب

    اےمحبت تیرے انجام پہ رونا آیا

    السلام علیکم، جی ہلہ گلہ پے لگ بھگ 10 - 15 ڈیزائنرز نے مل کے 2 سال کے عرصہ میں‌پورے قران کا اردو میں‌ترجمعہ ڈیزائن کیا ہے۔ آپ کوئی بھی آیات نیجے دئیے گئے لنک پہ دیکھ سکتے ہیں۔ http://www.hallagulla.com/urdu/designed-quran-urdu-1671/ اس کے علاوہ میں‌آج کل قرآن کے اردو ترجمعہ کو فلش بک...
  19. عبدالباسط حبیب

    اےمحبت تیرے انجام پہ رونا آیا

    وعلیکم السلام، جی میں‌عبدالباسط حبیب وہی ہوں‌جو آپ کو جانے پہچانے لگ رہے ہیں۔ مجھے ایک عرصہ ہو گیا تھا ایک ممبر بنے ہوئے اور ضروری ہو گیا تھا کہ ایک ممبر بن کے سوچا سمجھا اور رہا جائے تا کہ جو کام میں‌ہلہ گلہ پہ کرتا ہوں اس میں‌مزید بہتری لائے جا سکے۔ اور اس کام کے لیے اردو ویب جو ایک بہت ہی...
Top