نتائج تلاش

  1. عبدالباسط حبیب

    ہم تو جیسے یہاں‌کے تھے ہی نہیں

    السلام علیکم، بہت بہت شکریہ، مجھے خود شاعر کا نام نہیں‌پتا، مگر لگتا ہے کہ شاید جون ایلیا ہی ہیں۔ دیکھنا پڑے گا۔ جناب سخنور صاحب، آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ، شاعر کا نام اب ڈھونڈنا پڑے گا۔ ملتا ہے تو ضرور بتاتا ہوں۔ مجھے بھی جون ایلیا ہے لگ رہے ہیں، اتنا بے باک انداز ان کا ہی تھا۔ مگر اب...
  2. عبدالباسط حبیب

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

    نایاب صاحب، دعاوں کا بلخصوص شکریہ کہ ان کی ضرورت کبھی کم نہیں‌ہوتی۔ اور پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ والسلام ارے صاحب ، وہ کیا کہتے ہیں، جو کریں‌سو آپ کریں ، ہم کو عبث بدنام کریں :grin: ویسے کبھی کبھی سفر کی مشکلات کا انداذہ سفر شروع کرنے کے بعد ہوتا ہے ۔ ;) السلام علیکم، اارے...
  3. عبدالباسط حبیب

    محترمہ فرزانہ نیناں کی شاعری

    السلام علیکم نایاب، بہت خوبصورت، گو تیز رنگ کبھی کبھی مزاج پہ کچھ تیز گزرتے ہیں اور اگر آپ GIF میں‌وقفہ بڑھا دیتے تو یہ اور بھی اچھا لگتا، ابھی بھی کم نہیں‌ہے۔ ایک سوال پوچھنا چاہوں‌گا، دوسرے امیج میں‌آپ نے کیا effects استعمال کیے ہیں‌کہ سمٹ کا ٹ اور بہشت کا ت کیلی گرافی کا شائبہ دیتا ہے ؟...
  4. عبدالباسط حبیب

    نئے سال کے لیے کچھ نظمیں‌کچھ اشعار

    اگر کسی دوست ساتھی نے اپنی یا کسی اور شاعر کی نئے سال سے متعلق شاعری ڈیزائن کروانی ہو تو یہیں‌اسی تھریڈ میں‌تفصیل دے دیجئے گا میری کوشش ہو گی پہلی فرصت میں کر سکوں۔ والسلام
  5. عبدالباسط حبیب

    نئے سال کے لیے کچھ نظمیں‌کچھ اشعار

    السلام علیکم ، کچھ مزید اشعار اور نظموں‌کے ساتھ حاضر ہوں‌- یہ اشعار آج سے 2-3 سال پہلے ڈیزائن کیے تھے۔ معذرت کے ساتھ شعرا کے نام میرے پاس موجود نہیں‌ہیں ۔ پر اگر آپ میں‌سے کسی کے علم میں‌ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ ہاں‌یہ یقین دہانی کرتا چلوں کہ انشااللہ جب میں‌نئے ڈیزائن بناوں‌گا تو شعرا کے...
  6. عبدالباسط حبیب

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

    السلام علیکم، جناب میرے لیے یہ ممکن نہیں، کہ میں‌اسے مناسب نہیں‌سمجھتا۔ تصویری شاعری کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے اگر شاعری کو دوبارہ لکھنا پڑے۔ اور میں اس مطالبے کو تصویری شاعری پیش کرنے والے کے ہتک سمجھتا ہون۔ نبیل، بہت بہت شکریہ! فاتح بھائی میں‌تصویری شاعری کے ساتھ اس کو لکھ کے پیش...
  7. عبدالباسط حبیب

    اےمحبت تیرے انجام پہ رونا آیا

    السلام علیکم، شاعر کا نام ابھی ذہن میں‌نہیں‌ہے۔ اور میں‌تصویری شاعری کو دوبارہ لکھنے کی منطق سے ہی متفق نہیں‌ہوں‌، اگر کوئی دوست کرنا چاہتا ہے تو بصدَ شوق کیجئے گا۔ تصویری شاعری کا مقصد شاعری کو تصویری شکل میں‌پیش کرنا ہے، اُس کہ بعد یہ خواہش کہ اس کو لکھا بھی جائے کچھ سمجھ میں‌نہیں‌آتا۔...
  8. عبدالباسط حبیب

    پاگل

    السلام علیکم بوچھی، جی میں نے بھی آپ کی Id دیکھی مگر پھر آپ مصروف تھیں تو مناسب نہیں‌سمجھا آپ کو تنگ کرنا۔ کیسی ہیں‌آپ اور سب کیسا ہے ؟ ویلکم کا شکریہ۔ والسلام
  9. عبدالباسط حبیب

    پاگل

    السلام علیکم جناب محمد نعمان صاحب، سب سے پہلے تو آپ کا بہت سارا شکریہ کہ آپ نے اپنے میری اس ادھوری کوشش کو اس قابل سمجھا۔ میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں یہ ایک روائیتی مضمون نہیں‌علامتی مضموں ہے۔ اور جسی کمی کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے روانی تو تینوں پیرائے ایک دوسرے سے جدا ہیں‌اور ایک...
  10. عبدالباسط حبیب

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

  11. عبدالباسط حبیب

    ہم تو جیسے یہاں‌کے تھے ہی نہیں

    [/IMG]
  12. عبدالباسط حبیب

    شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ ہے،

    اسلام و علیکم نایاب ، آپ کی تحریر پڑھی اور اچھی لگی ، اور ہم تو شادی کے پہلے ہی قائل تھے آپ کی تحریر سے تو اب دل کرتا ہے بندہ ایک بار پھر سے جرآت کرے اور ان کوتاہیوں کا مداوا کرے جو پہلے پہل اناڑی پن میں‌سرزد ہو گئیں۔ اب بس ہماری بیگم کی نظر نا پڑے ہماری اس جرآتِ‌رندانہ پہ ۔ خوش رہیے۔ واسلام
  13. عبدالباسط حبیب

    موہن جی آپ نے اچھا نہیں کیا۔۔۔

    اسلام و علیکم، لطف آ گیا، یہ وہ موضوع ہے جس پہ لکھنا کچھ اتنا آسان نہیں ہے، مگر آپ نے جس خوبصورتی سے اپنے (پاکستانیوں ( کے دامن پہ لگے داغوں کو بیاں کیا ہے بہت لطف آیا۔ مگر مسلہ سارا یہ ہے، جذبہ اور جذباتیات میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ہم بڑی جذباتی قوم واقع ہوئے ہیں مگر جذبات جانے کب سے سوئے ہوئے...
  14. عبدالباسط حبیب

    پاگل

    گلی میں بچے اُس کے پیچھے پاگل پاگل کی آوازیں لگاتے بھاگ رہے تھے۔ اُس نے پچھلے کئی مہینوںسے کپڑے بھی نہیں بدلے تھے، قمیض کا چاک اُدھڑتے اُدھڑتے گریبان سے جا ملا تھا۔ چہرے کا رنگ زرد پتے سا ہوتا جا رہا تھا۔ آنکھوں میں جل بجھے خوابوں کی راکھ پھیلی ہوئی تھی۔ بالوں میں کسی چڑیا کے ٹوٹے گھونسلے کے کچھ...
  15. عبدالباسط حبیب

    تصویری شاعری

    اسلام و علیکم نبیل، آپ کے جواب کا بہت شکریہ ۔ سب سیکشن کی تشکیل کے لیئے بہت بہت شکریہ میں کوشش کروں گا اس بار آپ کو مایوسی نہ ہو۔ اگر اجازت دیں تو سرچ انجن اور تصاویر کے حوالے سے کچھ نئے حقائق پیش کرنا چاہوں گا۔ 1۔ تصاویر میں آپ نا صرف میٹا ٹیگز استعمال کر سکتے ہیں بلکہ سرچ انجن...
  16. عبدالباسط حبیب

    کیا آی ڈی بدلی جا سکتی ہے

    جناب بہت شکریہ واسلام
  17. عبدالباسط حبیب

    تصویری شاعری

    :mrgreen: معذرت امیج میں ایک اور سائٹ کا لنک ہے مگر میری طرف سے آپ کی نظر
  18. عبدالباسط حبیب

    تصویری شاعری

    جناب محمد وارث اور ابنِ سعید صاحب، اسلام و علیکم، مجھے آپ کی رائے سے اتفاق ہے۔ مگر کچھ عرض کرنا چاہوں گا۔ اردو رسم الخط ہو یا اردو شاعری کو تصویری شکل میں پیش کرنا دونوں‌صورتوں میں شاعری اردو اور اردو رسم الخط کی ہی ترویج کا باعث بنتی ہے۔ اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ اردو شاعری کو تصویری شکل...
  19. عبدالباسط حبیب

    تصویری شاعری

    اسلام و علیکم، کیا ایسا ممکن ہے کہ اردو ویب پہ تصویری شاعری کے لیے ایک الگ سے سیکشن بنایا جا سکے ؟ واسلام
Top