انّا للہ و انا الیہ راجعون
نایاب جی بے حد دکھ ہوا یہ خبر سن کے، اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور آپ کی بہن کو صبر کے ساتھ اپنمے فضلوں سے بھی نوازے، بہن بھائیوں کے دکھ بڑے تکلیف دہ ہوتے ھیں صبر کی تلقین کر دینا بڑا آسان ھوتا ھے مگر صبر کرنا بہت مشکل مگر انسان...