شمشاد جی آپ کا بہت شکریہ۔
میں کچھ زیادہ تو نہیں آئی اس فورم میں پھر بھی آپ نے بے حس خیال کیا اس کا شکریہ ،دعاؤں میں یاد رکھیںمیرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ کا شکریہ ادا کر سکوں اللہ آپ کو سلامت رکھے خوش رہیں سدا
جزاک اللہ
آُپ سب کا بہت شکریہ
میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ سب کا شکریہ ادا کر سکوں میں کوشش کروں گی کہ فردا فردا آپ کا شکریہ ادا کر سکوں
دعاؤں میں یاد رکھیں
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
فاتح جی میں نے اسی لئے یہودی اور عیسائیوں کی مثال دی تھی کہ کافر اور غیر مسلم میں فرق ہو سکے آپ نے ذرا تفصیل سے بتا دیا خیر یہ میرا آخری پیغام میں اس دھاگے میں