نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    چارپائی - از سلمان حمید

    تحریر چھوٹی مگر احساس سے بھری ہے. بارشوں کا موسم ہے روح کی فضاؤں میں ان گنت افسانے ہیں اس عجیب موسم میں بے قرار راتوں کی بے شمار باتیں ہیں ..۔
  2. نور وجدان

    میری پسند

    کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اُداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ...
  3. نور وجدان

    میری پسند

    کبھی بھلا کے ، کبھی اُس کو یاد کر کے مجھے جمال قرض چکانے ہیں عمر بھر کے مجھے ابھی تو منزلِ جاناں سے کوسوں دور ہوں میں ابھی تو راستے ہیں یاد اپنے گھر کے مجھے جو لکھتا پھرتا ہے دیوار و در پہ نام مرا بکھیر دے نہ کہیں حرف حرف کر کے مجھے محبتوں کی بلندی پہ ہے یقین تو کوئی گلے لگائے مری سطح پر...
  4. نور وجدان

    میری پسند

    شاعر : جمال احسانی سلوکِ ناروا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا ترا اصرار سر آنکھوں پہ تجھ کو بھول جانے کی میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا بہت ہشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتا ہوں میں دل کی بات کو دیوار پر لکھا نہیں کرتا اگر پڑ جائے عادت آپ اپنے ساتھ...
  5. نور وجدان

    اب میرے واسطے تریاق ہے الحاد کا زہر۔۔۔۔

    اب میرے واسطے تریاق ہے الحاد کا زہر۔۔۔۔
  6. نور وجدان

    Valves

    Valves
  7. نور وجدان

    we dont hv exit doors like our body valvrs

    we dont hv exit doors like our body valvrs
  8. نور وجدان

    میرا حسن ، میری ادائیں ۔۔۔ کس کس کی جان کھائیں ؟

    آپ نے تحریر پڑھی اور تبصرہ کیا ..ساتھ میں واقعہ شئیر کیا یہ بتاتا ہے آپ کی فکر اور آپ کی سوچ بہت بلند ہے ..شکریہ
  9. نور وجدان

    زہرہ دیوی اور بلبل

    گرچہ تحریر چھوٹی ہے مگر اسکو میں نے ۲۰۱۲ دسمبر تاریخ ۳۱ دسمبر کو قلمبند کیا ..اس کو اس سال محفل میں پیش کیا. مءں چاہتی ہوں سب اس پہ رائے دیں ادب دوست سلمان حمید فاروق احمد بھٹی
  10. نور وجدان

    میرا حسن ، میری ادائیں ۔۔۔ کس کس کی جان کھائیں ؟

    خوب کہا ..یعنی آپ کی نظر دانشورانہ ہے ..کمال ہے: )
  11. نور وجدان

    میرا حسن ، میری ادائیں ۔۔۔ کس کس کی جان کھائیں ؟

    بجا فرمایا آپ نے ..۔ میں نے اس کہانی کو سنجیدگی سے لکھا تک نہیں کیونکہ یہ کہانی سچی تھی جس میں کہں اضافت بھی ہے کہیں فولڈ بھی کیا ..میں جانتی ہوں اگر میں سنجیدگی سے لکھتی تو یہ مجھے خود جو رلا دیتی .. سچی باتیں گردو پءش سے۔لکھنے کے لیے ہمت چاہیے اس لیے میں نے " ہم " کا صیغہ استعمال کیا ..میں نے...
  12. نور وجدان

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ ۔۔۔اللہ اور ترقی دے
  13. نور وجدان

    میرا حسن ، میری ادائیں ۔۔۔ کس کس کی جان کھائیں ؟

    درست کہا آپ نے ... یہ میرے ذہن میں تھا مگر اس کو میں نے خود ایسے ہی رہنا دیا ..مگر اتفاق آپ کی بات سے ہے
  14. نور وجدان

    میرا حسن ، میری ادائیں ۔۔۔ کس کس کی جان کھائیں ؟

    کبھی کبھی اس طرح ہوتا ہے سزا کرنے والے کو نہیں ملتے بلکہ معصوم کو مل جاتے ..ہماری زندگی سائینسی فارمولے پر چل نہیں سکتے گو کہ ہم نے جمع اور تفریق کے قوانین لکھنے کے بنا رکھے ہیں ... ہم تو وہی لکھتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی قدرت ہے ...
  15. نور وجدان

    اردو محفل

    شکریہ بتانے کا۔۔۔میں شاید تاریخ نہیں دیکھ پائی .. مجھے آن لائن۔نہی نظر نہ آئے اس لیے کہا ..
  16. نور وجدان

    پرچہء ترکیب ِ استعمال اردو محفل ؟

    محترم تجمل حسین نے آپ کو بتا دیا ہے ..آگر ان پیج پہ نہیں لکھنا چاہتے اور ورڈ کے عادی تو پاک اردو انسٹالر ود جمیعل نوری نستعلءق فونٹ میں کرسکتے ہءں
  17. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    سب سے پہلے تو شکریہ مجھے سمجھانے اور بتانے کا ..۔ محترم الف عین آخری شعر میں ہر دفعہ ٹائپو مسٹیک ہوجاتی ..نہ ماننے کی وجہ بنتی ہی نہیں۔ دوسری بات یہ کہ میں نے سابقہ پوسٹ میں یوں لکھا تھا زخم تھے جو سب پرانے بھا گئے آپ نے کہا اس میں سپیس ہونا چاہیے کیا یہ اوپر والا مصرع ٹھیک ہے؟ ایک اور...
  18. نور وجدان

    پرچہء ترکیب ِ استعمال اردو محفل ؟

    جی میں انڈرائیڈ سے ہء لکھ رہی آپ کو اپنے فون میں ملٹی لنگ سافٹ وئیر کرنا ..اردو اور تمام تر زبانیں یوں گی
  19. نور وجدان

    اردو محفل

    میں نے کافی عرصے بعد یہ محفل کھولہی مجھے سب سے زیادہ کمی محترم نایاب کی محسوس ہوئی آپ تو گھنا سایہ ہیں ..۔۔ پھر میں ًحترم قیصرانی اور صائمہ شاہ کی بھی عزت کرتی ہوں ..۔ میں نے اکثر یہاں لوگوں کو نقطے کا بتنگڑ بنتے دیکھا ہے اس وجہ سے بیشتر خواتین جب میں نوارد ہوئی تو رخصت لے رہی تھیں ..۔ اللہ...
  20. نور وجدان

    سب کے سر میں جنوں سمایا تھا

    شعر بہت اچھا ہے بس پیش لگانے سے بات سمجھ آگئ ہے مجھے ..۔۔ بہت اچھے طرز سے وضاحت کی ..۔ میں کبھی کبھی لکھنے کی ٹوٹی پھوٹی کوشش کرنے کی جسارت کرلیتی ہوں ..۔ قلمی نام نور استعمال کرتی ہوں ..۔ نور دل کو اچھا لگتا ہے ..۔ آپ جس نام سے بلانا چاہیں:)
Top