نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محبت اندھی ہوتی ہے

    مجھے بھی عقیدت کے بارے میں اک عرض کرنی تھی عقیدت محبت سے نچلہ درجہ ہے۔پہلے دل میں تاثر بنتا ہے اس تاثر کی انتہا عقیدت ہے. جب عزت حد سے بڑھ جائے تو وہ۔محبت بنتی ہے ..مجھے اک شعر یاد آرہا اگر کوئی سہو ہو تو معاف فرمائے گا خاموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا۔ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں...
  2. نور وجدان

    خاموشی

    میں نے آپ کی رائے طلب کی تھی۔اپنی رائے کے ساتھ وجہ بھی کسی حد تک بیان کی تھی .. آپ کیا سمجھتے ہیں عمیرہ احمد کو قراتلعین حیدر کا مقام دے سکتے ہیں؟ قراتلعین کا آگ کا دریا انگریزی زبان میں بھی شائع ہوا ہے. عمیرہ نے ادھیٍڑ عمر افراد کا مرکزی کردار نہیں دیا کیا اس وجہ سے وہ میچور نہں یا رومینٹسزم...
  3. نور وجدان

    خاموشی

    People says that umera ahmed' s fictions are not mature. They are for youngster. I critically analyse their stance and could not admit fully· We found mysticism, romanticism in her novels, the same has been done by euro Renaissance intellectuals· What do you think?
  4. نور وجدان

    پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے - مرزا اختیار بیگ

    اچھا قدم ہے۔۔کوئی بھی یہ سرمایہ کاری کرے اچھی ہے۔۔پہلے اسلحہ آتا تھا پاک فوج کے لیے اب کارپوریٹس سویلین حکومت کے لیے
  5. نور وجدان

    پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے - مرزا اختیار بیگ

    ہمیں بیلنس آف پاور کے اصول کو مدنظر رکھنا چاہیے۔۔خطے کی بھی اور گلوبل بھی ۔۔
  6. نور وجدان

    پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے - مرزا اختیار بیگ

    ہمیں تبصرہ کرنا چاہیے:act-up::act-up::act-up::laugh1:
  7. نور وجدان

    پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے - مرزا اختیار بیگ

    ہمیں یہ سمجھ لینا چاہیے چین اس خطے کو کنٹین کرنا چاہتا ہے ۔۔۔ جنگ تو چین اور امریکہ کے درمیان ہے ہماری خارجہ پالیسی ان کی خارجہ پالیسی سے بنتی ہے۔جبکہ یہ ملک(امریکہ،چائینہ) اپنی ہوم پالیسی کی بنیاد پر تشکیل کرتے ہیں۔
  8. نور وجدان

    مبارکباد جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو اشتہارات کے کامیاب تجربے پر مبارک باد

    کوئی معلومات مل سکے گی مزید ؟ مبارک باد جانے بغیر کیسے دیں :)
  9. نور وجدان

    محفل کی بارہ دری

    اس بارہ دری کے صفحات بہت زیادہ ہیں۔۔۔ کوئی بتائے گا اس صفحات کا لب لباب کیا ہے السلام علیکم
  10. نور وجدان

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    بہت بہت شکریہ۔۔ادیب کا نام تحریر کے اندر ہے :)
  11. نور وجدان

    زہرہ دیوی اور بلبل

    بہت شکریہ پڑھنے کا اور تبصرہ کرنے کا۔۔ربط بھی آتا رہے گا :)
  12. نور وجدان

    زہرہ دیوی اور بلبل

    کشمیر کی وادیوں میں آسمانوں سے زہرہ دیوی کا ظہور کچھ عرصہ قبل ہوا تھا۔کہا جاتا ہے جب اس نے زمین پر قدم رکھا تھا تب سر سبز قالینوں نے اسکے نرم و نازک پاؤں کے لمس کو پانے کا شرف حاصل کیا۔ندی نالوں کا ٹھنڈا ٹھنڈا پانی اس کے ہونے کے احساس کو تقویت دے رہا تھا ۔کوئی نیا آنے والا یہ گمان نہ کرسکا کہ...
  13. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے اب گلہ ہو بھی تو کیا تقدیر سے خون کب تک زخم سے جاری رہے لوگ مرہم رکھ چکے شمشیر سے خواب دیکهوں میں بہار شوق کا مت مچا تو شور اب زنجیر سے زخم تھے جو سب پرانے، بھا گئے لطف کیا ہو شوخیِ تحریر سے سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم مت ڈرا اے ہمدم تو تقدیر سے محترم الف عین ۔۔۔
  14. نور وجدان

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    بہت شکریہ جناب عمر سیف :) عثمان جہاں تک میرا خیال ہے انہوں نے زندگی میں کچھ اصول وضع کیے ان کو آج تک نہیں توڑا۔۔وہ پچھلے سال کی بیسٹ لکھاری منتخب ہوئی مگر ایوارڈ لینے والا کوئی نہیں تھا تب مزاح کی خاطر یہ کہ دیا گیا تھا ''فیس بک سے رجوع کریں '' )ایوارڈ پہنچانے کے لیے) محمد علیم اللہ اصلاحی...
  15. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    مجھے شک نہیں ہوا
  16. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    محترم استادِ گرامی ! میں نے وہ 'ختم والی اصلاح قبول کی ہے۔میں سیکھ رہی ہوں ۔۔۔ میں معلومات بھی دیا کروں گی مجھ پر عنایت کہ آپ نے مجھے سمجھایا ۔۔۔۔ میں ان اشعار کو دوبارہ بناؤں گی ۔۔اس لیے اور شعر نہیں لکھے ۔۔۔۔۔۔ رنجش۔۔۔بمعنی عداوت اور قرابت ۔۔سے مراد دونوں ۔۔رشتہ داری بھی نزدیکی میں ۔۔۔مجھے...
  17. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    اللہ تعالیٰ اس میں برکت ڈالیں :ُ:disdain:
Top