وَلَقَدْ مَکَّنّٰکُمْ فِی الۡاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیۡہَا مَعٰیِشَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشْکُرُوۡنَ ﴿۱۰﴾٪
اور بے شک ہم نے تمہیں زمین میں جماؤدیا اور تمہارے لئے اس میں زندگی کے اسباب بنائے (ف۱۴) بہت ہی کم شکر کرتے ہو (ف۱۵)
وَ لَقَدْ خَلَقْنٰکُمْ ثُمَّ صَوَّرْنٰکُمْ ثُمَّ قُلْنَا...