Ahsan Iqbal
کوئی اسے بتلائے معیشت 200 ارب ڈالر سے 300 ارب ڈالر ہو جائے تو قرضہ لینے کی صلاحیت بھی بڑھ جاتی ہے اصل میں debt/GDP کا پیمانہ ہوتا ہے جس پر ہم ٹھیک ٹھاک ہیں جتنے قرضے لئے گئے وہ پیداواری مد میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر لگے جن میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہوئی...