نتائج تلاش

  1. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    مبالغہ آرائی زیادہ ہے۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مختلف وجوہات کی بنا پر مری سنجیدہ قسم کے سیاح حضرات کے لئے اتنا پرکشش نہیں رہا۔ اس میں ٹریفک کا اژدہام اور عوام الناس کا بے تحاشا رش وغیرہ شامل ہے۔
  2. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    زیادہ تر بائیکاٹ سوشل میڈیا تک ہی محدود ہے۔
  3. یاز

    تعارف زنیرہ بنتِ عقیل

    وعلیکم السلام اردو محفل پہ خوش آمدید زنیرہ صاحبہ۔
  4. یاز

    آج کی تصویر

    یونیفارم کا فرق کام آ گیا، ورنہ خریدکردہ جوتوں کی مناسبت سے یہ بھی مثالی پولیس میں دکھایا جا سکتا تھا۔
  5. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اقوامِ متحدہ انکم سپورٹ پروگرام۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پرمزاح۔
  7. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ریختے کےتمہی استاد نہیں ہو غالب
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    چلیں شکر ہے کہ ہمارے آپ کے نوٹس آپس میں مل گئے۔ اسی نالے میں مزید آگے جانے سے ایک آبشار بھی آتی ہے شاید۔ ویسے میں خود ابھی تک اس جگہ پہ نہیں گیا۔
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    نوشاب بھائی! زیادہ علم تو ہمیں بھی نہیں ہے۔ لیکن گماں ہے کہ دریا کا نام عموماً شہر کے نام پہ نہیں رکھا جاتا۔ یہ ہو سکتا ہے کہ کسی شہر کا نام دریا کے نام پہ رکھ دیا جائے، کیونکہ زیادہ تر شہر دریاؤں کے کنارے آباد کئے جاتے تھے۔ ویسے دریائے جہلم کا تاریخی نام Hydaspes ہوا کرتا تھا سکندر یونانی وغیرہ...
  10. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    املا کی غلطی تو غلطیء صغیرہ ہے اس کے مقابلے میں۔
  11. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شام ہونے میں کچھ ہی وقت باقی تھا۔ ہم نے مظفرآباد شہر کی چند تصاویر بنائیں اور پھر "کال اِٹ آ ڈے" کر دیا۔ پی سی مظفرآباد کی عمارت کے عین اوپر چاند چمکتا ہوا۔
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہیں یہ انفینٹی پتھر تو نہیں ہے؟ شاہد شاہ صاحب!
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پھر شاید آپ "نیلم پوائنٹ" کی بات کر رہے ہوں۔ یہ کوہالہ پل کے بالکل ساتھ واقع ہے۔ لیکن اس میں ایک نالہ دریائے جہلم میں شامل ہوتا ہے، کیونکہ دریائے نیلم کا الگ وجود مظفرآباد میں دومیل پہ ہی ختم ہو جاتا ہے۔ اس جگہ پہ کافی رش ہوتا ہے ویسے۔ مری سائیڈ سے جانے کے لئے کوہالہ پل کے نیچے سے سڑک جاتی ہے۔
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مظفرآباد شہر میں داخل ہوئے تو ابتدا میں ہی "نیلوچی برج" نے استقبال کیا۔ Naluchi Cable Stayed Bridge زلزلے کے بعد ملنے والی امداد کے چکر میں کسی ملک نے بنا کر دیا ہے۔ اس پل کے بننے کے بعد وادیء نیلم اور گڑھی حبیب اللہ (یعنی کاغان سائیڈ) وغیرہ جانے والی ٹریفک کو کافی اچھا بائے پاس دستیاب ہو گیا...
  15. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مظفرآباد کے آغاز میں ہی دومیل کے نام سے جگہ ہے جہاں دریائے جہلم اور دریائے نیلم آپس میں ملتے ہیں۔ یہاں دونوں پانی ملتے دکھائی دے رہے ہیں۔
  16. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کوہالہ سے مظفرآباد تک سڑک انتہائی شاندار ہے، اور مزید اچھی بات یہ ہے کہ تمام راستے میں ٹریفک بھی کافی کم ہوتی ہے۔ ذیلی تصاویر ہمارے دو ماہ پہلے کے ٹرپ کی ہیں۔
  17. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سڑک پہ دو تین جگہوں پہ بکریوں کے ریوڑ جا رہے تھے جنہوں نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈال رکھا تھا۔
  18. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اتنی اچانک شادی تو "پھڑے جانے" پہ ہوا کرتی ہے۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایتھے رکھ نا۔
Top