مری سے کوہالہ تک تقریباً 1500 میٹر کی اترائی ہے۔ خصوصاً بھوربن کے بعد مسلسل ہی اترائی ہے۔
کوہالہ کے قریب یہ تصویر عین اس جگہ پہ لی گئی ہے، جہاں کشمیر جانے کے لئے بائیں مڑنا پڑتا ہے جبکہ سامنے جانے والا راستہ علیوٹ سے ہوتا ہوا لوئر ٹوپہ کے قریب مری ایکسپریس تک جاتا ہے۔ یہ سڑک زیرِ تعمیر ہے، ورنہ...