نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل
  2. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    دن کو اس سے کافی زیادہ تھا۔ رات کو وہاں بھی کافی سردی تھی۔
  3. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا ہے کہ بنگلور کا قصہ تمام ہو گیا ہے اس لیگ سے۔
  5. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    نہیں قبلہ۔ بلکہ ہمیں معمول سے کافی کم سردی لگتی ہے۔
  6. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    متاثر تو خیر ہم ہو ہی گئے۔
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    مقررہ 20 اوورز میں حیدرآباد کی ٹیم نے 146 رنز بنائے اور آل آؤٹ بھی ہو گئی۔ آخری 5 اوورز میں سات وکٹیں گرائی گئیں۔
  8. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    یہیں راولپنڈی میں ہی۔ 21 ڈگری بھی اس وقت کافی ٹھنڈا محسوس ہو رہا ہے۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    شکیب الحسن بھی آؤٹ۔
  10. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    قدرت کا کرشمہ ہے کہ مئی کے مہینے میں بھی ہلکی سویٹر پہننے کو دل کر رہا ہے۔
  11. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    وہ کیوں جی۔ مقررہ اوورز ختم ہو گئے تھے کیا؟
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد کین ولیمسن بھی آؤٹ۔ 16 اوورز میں 112 پہ 4 آؤٹ۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    48 پہ 3 آؤٹ ہو چکے۔ حیدرآباد کا پھسڈی آغاز۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر آپ اصلی تے وڈے بھائیوں سے واقف نہیں ہیں۔
  15. یاز

    ونڈو فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن

    کیا ونڈوز فون کے لئے اینڈرائیڈ ایمولیٹر وغیرہ بھی دستیاب ہے؟ اگر ہاں تو اس سے آزما سکتے ہیں مذکورہ ایپ کو۔
  16. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    تو وہ امپائر کی انگلی کا کیا؟ :thinking:
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی لوگ کے بارے میں احمد نورانی صاحب بہتر بتا سکتے ہیں۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    حیدرآباد کی پہلی وکٹ گر گئی۔ ایلکس ہیلز کلین بولڈ۔ 3 اوورز میں 20 پہ ایک آؤٹ۔
  19. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کافی اچھا آغاز کیا ہے شاہینوں نے۔ ورنہ اچھے وقتوں میں تو ٹیم جاتے ہی 100 کے لگ بھگ ڈھیر ہو جایا کرتی تھی۔
Top