یہی بات کل ہم نے بھی عرض کی تھی کہ اگر اس ملک یا اس دنیا سے ہر قادیانی کو قتل بھی کر دیں تو بھی یہ سلسلہ نہیں رکے گا۔
اس کے بعد دیگر فرقوں یا معمولی فروعی اختلاف پہ قتل و غارت ہو گی۔
شاید ایک وقت ایسا بھی آئے کہ اونچی آواز میں آمین کہنے پہ ساتھ والا اس کو گولی مار دے۔ اور لوگ یہ کہتے پائے جائیں...