بس یہی تمام رونا ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن اس رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
گڑھی شاہو میں چند سال قبل قادیانیوں کا قتلِ عام ہوا تو پورے ملک میں کسی کو ہمدردی کے دو بول بولنے کی توفیق نہ ہوئی۔ نواز شریف نے ہمت دکھا کر اس جگہ کا دورہ کیا اور قادیانیوں کو بھی پاکستانی شہری وغیرہ قرار دیا...