نتائج تلاش

  1. یاز

    نوجوانوں کی خودکشی !

    شاید اسی لئے اٹک کے اس پار ایکسیڈنٹ زیادہ ہوتے ہیں۔
  2. یاز

    نوجوانوں کی خودکشی !

    حضور کا اقبال وغیرہ بلند ہو۔
  3. یاز

    نوجوانوں کی خودکشی !

    شاہ صاحب کا فرمانا ہے کہ خودکشی خودکشی ہوتی ہے، چاہے۔۔۔۔۔۔ الخ
  4. یاز

    نوجوانوں کی خودکشی !

    یہ دوست اے خان صاحب تھے کیا؟
  5. یاز

    نوجوانوں کی خودکشی !

    تسی "ٹو مچ" ہو جناب۔
  6. یاز

    نوجوانوں کی خودکشی !

    ایتھے رکھ نا۔ عامل بنگالی باوا کس دن کام آئے گا۔ محبوب آپ کے قدموں میں۔
  7. یاز

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    نہیں بھائی۔ زاہد فضل نے اپنی پرفارمنس سے ثابت کیا تھا کہ اس کو نکال باہر کیا جائے۔ جبکہ فواد عالم کا کیس ہرگز بھی ایسا نہیں ہے۔
  8. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    واہ واہ۔ کیا کہنے جی گوگل نے ڈیوڈ کے ساتھ اضافت کی گنجائش پیدا کر کے کمال شمال کر دکھایا ہے۔
  9. یاز

    عام لطیفے

    دو آدمی لڑ رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے آ کے سیلفیاں اور ویڈیو بنانی شروع کر دی۔ یہ آج کل کی سوشل میڈیائی نسل ہے۔
  10. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    خود تو نہیں، البتہ دوسرا جو بھی بندہ ہاتھ لگائے۔ کافی عرصہ پہلے ایک ٹرپ پہ وادئ کاغان گئے۔ سیف الملوک کے کنارے رات کو کافی شدید سردی تھی۔ شومئی قسمت کہ ایک دوست کو تیز بخار ہو گیا۔ ہم سب نے اسی کو سینک سینک کر رات گزاری۔
  11. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    روپے کی کیا ویلیو جی۔ اس لحاظ سے تو ڈالر یا یورو بلکہ کویتی دینار رکھا جانا چاہئے تھا۔
  12. یاز

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ چمن بھی تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے وغیرہ وغیرہ
  13. یاز

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    ان کو بڑا یاد رکھا ہوا ہے آپ نے بھئی۔
  14. یاز

    نوجوانوں کی خودکشی !

    خودکشی کرنا اچھا فعل نہیں ہے۔ کوئی مسئلہ، کوئی غم اتنا اہم یا بڑا نہیں ہو سکتا کہ زندگی کو ہی ختم کر لیا جائے۔
  15. یاز

    بدلتے الفاظ

    ذہنی لغت سمجھ لیں۔
  16. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اور اشتہار کا زمرہ "پبلک سروسز" کا ہے۔
  17. یاز

    بدلتے الفاظ

    اس کا مفہوم کچھ یوں ہے اٹھ اٹھ کر بولنے والا بڑبولا وغیرہ
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنی سنائی پہ کیا روشنی سٹنی بھائی۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور درختوں کا کیا ذکر تھا؟
  20. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ اڈدی اڈدی تو ہم بھی سنا کئے۔
Top