نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ننھے چوزے ممتا کی تلاش میں بلی کے گرد منڈلانے لگے

    اگر گھر میں بلی ہو تو ننھے چوزوں کو بچانا ناممکن ہوجاتا ہے کیونکہ بلی کو بہترین شکاری جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے جو ہر سال دنیا بھر میں اربوں پرندوں کو اپنا نوالہ بنا لیتی ہے لیکن اس تصویر میں تو نظارہ یکسر مختلف ہے جہاں یہ ازلی دشمنی دوستی میں بدلتی دکھائی دے رہی ہے ۔برطانیہ میں ممتا کے...
  2. محسن وقار علی

    فیس بک پیش کر رہا ہے ’اسمارٹ فون‘

    واشنگٹن — سماجی رابطے کی ایک منفرد اور معروف ویب سائیٹ فیس بک اپنا پہلا ’سمارٹ فون‘ مارکیٹ میں لانے کی تیاریوں میں ہے۔ فیس بک کے ایک ارب صارفین میں سے اکثریت سمارٹ فونز یا ٹیبلیٹ کمپیوٹر کے ذریعے فیس بک استعمال کرتی ہے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق ویب سائیٹس میں یہ غیر مصدقہ خبر گردش کر رہی ہے کہ فیس بک...
  3. محسن وقار علی

    جو بنے آئینہ وہ تیرا تماشہ دیکھے۔ شاہ اکبر دانا پوری

    جو بنے آئینہ وہ تیرا تماشا دیکھے اپنی صورت میں تیرے حسن کا جلوہ دیکھے تیری شانیں ہیں ہزاروں ،تیرے جلوے ہیں لاکھوں دو ہی آنکھیں ہوں ملیں جس کو وہ کیا کیا دیکھے قیس کو ہوش نہیں لب پہ انا لیلیٰ ہے اپنے دیوانے کو آ کر ذرا لیلیٰ دیکھے دیکھنے والے تیرے دیکھتے ہیں یوں تجھ کو جیسے دریا...
  4. محسن وقار علی

    پاک فوج اور عوام

    :bighug::bighug::bighug:
  5. محسن وقار علی

    آپ کا موبائل فون

    میرے والا نوکیا 1100 آج کل امی کے پاس ہوتا ہے ابھی بھی زبردست کام کرتا ہے
  6. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ہم کو تو صرف یہ پتہ ہے کہ مانو بچے کو ایسی کسی اجازت کی ضرورت نہیں:)
  7. محسن وقار علی

    آپ کا موبائل فون

    تو یہی بتا دیں کہ آپ کا "آخری" فون کون سا تھا:battingeyelashes:
  8. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    بھیا کو کچھ کہنے کے لیے بھی اجازت لینی پڑتی ہے کیا:):):)
  9. محسن وقار علی

    آپ کا موبائل فون

    سب سے پہلے میں نے جو موبائل لیا تھا وہ نوکیا 1100 تھا پھر وہ بھائی کو دے کر خود تھامسن کا ایک موبائل لے لیا وہ گم ہو گیا تو ایک چائنیز فون NKTEL C6000 لے لیا پھر نوکیا N95 لیا N95 گر کر ٹوٹ گیا تو نوکیا N96 لے لیا N96 خراب ہو گیا تو نوکیا X2-01 لے لیا۔اب بھی یہی ہے
  10. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اب تو تمہارا جی پی اے 3.95 ہو گیا ہے نا:)
  11. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ٹھاک بچے:dancing: اور تم؟؟
  12. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام بچے:):):)
  13. محسن وقار علی

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے۔بیدم شاہ وارثی

    کاش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکہ ہوجائے دید کی دید تماشے کا تماشہ ہوجائے آپ ٹھکراتے تو ہیں شہیدانِ وفا حشر سے پہلے کہیں حشر نہ برپا ہوجائے آپ کا جلوہ بھی کیا چیز ہے اللہ اللہ جس کو آجائے نظر وہ بھی تماشہ ہوجائے کم نہیں روزِ قیامت سے شبِ وصل اس کی شام ہی سے جسے اندیشہ فردا ہوجائے کیا...
  14. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    زبردست:applause:
  15. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    گریٹ آئیڈیا:idea2: آپ شروع تو کریں(y) بتا دیں گے لوگ:rolleyes:
  16. محسن وقار علی

    جون ایلیا سفید فام درندے - جون ایلیا

    اور جون ایلیا کی بات کتنی سچی ثابت ہوئی
  17. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 6067 تاریخ: 5 اپریل 2013 مقامی وقت:00:22 فرق:219
Top