خلا میں زمین اور مرکیوری سورج کے گرد گردش کرتے ہوئے۔اے۔ایف۔پی۔فائل فوٹو
ایشین ریجنل اسپیس سیٹلمنٹ ڈیزائن چیمپئن شپ کے مقابلے میں پاکستان سمیت ہندوستان، امریکا، چین اور تھائی لینڈ سے دو سو پینتالیس طالب علموں نے حصہ لیا۔ اس مقابلے میں طالب علموں کو خلاء میں آٹھ ہزار کی آبادی کے لیے شہر بنانے کا...
ویسے تو میں عائشہ کو "مانو بچے" کہتا ہوں پر اپنے مراسلے میں اس نے "بھیا لوگ اور بہنا لوگ" کا ذکر کیا تھا تو میں نے اسے "بچہ لوگ" کہہ دیا:battingeyelashes:
بالکل(y)
دراصل ایسے کالم شئیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو "پراپگینڈا" کے ہتھیار کی اہمیت کا پتہ چلے
ویسے بھی اپنا تو یہ ماٹو ہے کہ "شئیر کرنے والے کا لکھنے والے کے خیالات سے اتفاق ضروری نہیں":rolleyes:
سوری کی کوئی ضرورت نہیں پیارے:bighug:
میں یہ کہہ رہا تھا کہ جب تم ٹیگ کرتے بھی ہو تو وہ مجھے نہیں ملتا:ROFLMAO:
یہ والا بھی نہیں ہوا
نام کو کاپی کرنے کے بعد اس کو "ان لنک" ضرور کرو اور پھر نام سے پہلے @ ڈال دو